aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaina e jamal bilqe"
گم اس قدر ہوئے آئینۂ جمال میں ہماسی کو ڈھونڈتے ہیں اس کے خد و خال میں ہم
دل نے جب بھی ترا خیال کیاخود کو آئینۂ جمال کیا
لطف لینے کو ان کی حیرت کاہم بھی آئینۂ جمال ہوئے
ہر شے کو میری خاطر ناشاد کے لیےآئینۂ جمال بنا کر چلے گئے
کتنے حسین خواب ترستے ہیں دید کوآئینۂ جمال پہ بیٹھے گی کتنی خاک
صدق و صفا سکھاتا ہے نظارہ باز کوآئینۂ جمال ترا سر سے پاؤں تک
آئینۂ جمال کو دیکھوں گا کس طرحاس نے تو پہلے ہی مجھے حیراں بنا دیا
ہر ذرے کو سکھائی ہے جس نے مصوریآئینۂ جمال جھلک بھی اسی کی ہے
جلوہ دکھا رہا ہے وہ آئینۂ جمالآتی ہے ہم کو شرم کہ کیا منہ دکھائیں ہم
تاب نظر سے ان کو پریشاں کیے ہوئےآئینۂ جمال کو حیراں کیے ہوئے
مشاہدے کو اک آئینۂ جمال دیاکمال عشق نے جوہر دکھا دئے دل کے
نظر کے سامنے آئینۂ جمال رہانیاز عشق کی آج اتنی آبرو تو ہوئی
صورت نما ہو عشق ترا پھر کہاں اگرآئینۂ جمال سراپا شکست ہو
جلنے لگی نقاب حسن کوند گئیں وہ بجلیاںآئنۂ جمال میں رنگ جلال آ گیا
مری غزل کی صباحت کو خد و خال تو دےاور اس خیال کو آئینۂ جمال تو دے
آئینۂ جمال جہاں کو بہت نہ دیکھڈرتا ہے دل کہیں تجھے اپنی نظر نہ ہو
توڑا ہے تو نے جب سے مرے دل کا آئنہاندازۂ جمال مجھے بھی نہیں رہا
سخت نظر فریب ہے آئنہ خانۂ جمالاس کی چمک دمک نہ دیکھ، دیکھ بجھا بجھا مجھے
عکس صفائے قلب کا جوہر ہے آئینہوارفتۂ جمال خود آرا کہیں جسے
جس سے عیاں ہو دہر کا احساس بے رخیآئینہ وہ جمالؔ ہماری نظر میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books