aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalam-e-bedaarii"
ورنہ کچھ بھی نہیں موجود کا منظر نامہعالم خواب بھی ہے عالم بیداری سے
خواب اور عالم بیداری میںریت پر ریت کا گھر یاد آیا
ہر قدم پر نظر آتے ہیں صلیبوں کے ستونیہ کوئی خواب ہے یا عالم بیداری ہے
خواب دیکھوں گا کھلی آنکھ سے آزرؔ کہ مجھےنیند آتی ہے اسی عالم بیداری میں
گو ملاقات نہیں عالم بیداری میںخواب میں پر وہ ہمیں ساتھ سلا لیتا ہے
گر تو آتا نہیں ہے عالم بیداری میںخواب میں تو کبھی اے راحت جاں آیا کر
دنیا کا چلن دیکھ کے لگتا تو یہی ہےاب کچھ بھی نہیں عالم اسباب سے آگے
عالمؔ شوق میں شامل ہے زمانے کی رمقصاحب ذوق سمجھ دار سنیں غور کریں
طور دل جل گیا مرا عالمؔاک تجلی کی داستاں ہوں میں
قتل ہوتے ہیں یہاں نعرۂ اعلان کے ساتھوضع داری تو ابھی عالم سفاک میں ہے
سوچ اگر بدلی نہیں تو فائدہ عالمؔ نہیںآب زمزم پی کے کیا تم پارسا ہو جاؤ گے
عالمؔ دل اسیر کو سمجھاؤں کس طرحکمبخت اعتبار کے قابل نہیں ہے وہ
چشمے کی طرح عالمؔ اشعار پھوٹتے ہیںکوہ گراں کی صورت میں بھی ابل رہا ہوں
بے سبب ہم سے خفا ہو گئی دنیا عالمؔہم نے لکھا ہے کہاں قصۂ جاں سے آگے
عجیب دھند ہے میں اپنی ہار میں عالمؔشکست گنبد و محراب دیکھ لیتا ہوں
خوشی کے لاکھ وسائل خرید لو عالمؔدل شکستہ مگر پر ملال رہتا ہے
دیار غیر میں رہتا ہوں میں مگر عالمؔہر ایک لمحہ مرا گھر بلا رہا ہے مجھے
بدلی بدلی سی نظر آتی ہے دنیا عالمؔبس مزاج خس و خاشاک بدل جانے سے
نظر جھکائے کھڑی ہیں عقیدتیں عالمؔشکست گنبد و محراب دیکھنے کے لئے
مشکلیں گھیر کے بیٹھی ہیں مرا گھر عالمؔاب ذرا حلقۂ احباب نظر تو آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books