aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamaas"
دل پہ چھایا رہا امس کی طرحایک لمحہ تھا سو برس کی طرح
میرے اندر ہے امس اس درجہمجھ میں بارش سی ہوا چاہتی ہے
تیرے بدن کے تاب سے ہے درمیاں امسلیکن تجھے جدا کروں ایسی امس نہیں
دیار شوق میں کوسوں کہیں ہوا بھی نہیںامس ہے ایسا کہ پتہ کوئی ہلا بھی نہیں
یہ آج فضا میں جو گھٹن ہے جو امس ہےکہتے ہیں یہ طوفاں کے لیے حسن طلب ہے
امیدوں کی اپنی گھٹن تھیعمر گزاری ہم نے امس میں
ہوا نرم چلنے کو بیتاب ہےامس ختم ہونے کا امکان رکھ
یہ لباس ہجر اتار کر تو لباس وصل پہن کبھینہ خسوف ہو نہ اماس ہو وہ وصال ماہ تمام کر
امکان کی حدوں سے نکل کر بھی دیکھ لومیں کر رہا ہوں اپنی فضا کے امس سے جنگ
گرد اڑے یا کوئی آندھی ہی چلےیہ امس تو کسی عنوان ٹلے
نہ سہی شہر اماں ذہن کا کوفہ ہی سہیگھور جنگل کی مسافت میں نگر تو آیا
ملن کی وہ بارش تھی بیتے برسنہیں جا رہی ہے یہ ظالم امس
بھگو گیا ہے پسینے سے سردیوں میں بدنیہ کیسا موسم گل تھا امس میں ڈال گیا
بج رہے ہیں دھیمے دھیمے آنگنوں میں جل ترنگمیٹھی میٹھی سی ہے کمروں میں امس برسات میں
ماحول گھر کا دیکھ کے جی اور جل گیاپہلے سے سارا جسم ہی دن بھر امس میں تھا
امیدوں کی اپنی گھٹن تھیعمر گزاری جیسے امس میں
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھےاب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہوکہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books