aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaseb-zada"
رات عجب آسیب زدہ سا موسم تھااپنا ہونا اور نہ ہونا مبہم تھا
کسی آسیب زدہ دل کی صدا ہے کیا ہےیہ مرے ساتھ سمندر ہے ہوا ہے کیا ہے
دل ہے اب خانۂ آسیب زدہ کی صورتزخم روزن اسی تاریک مکاں میں ہوں گے
شہر آسیب زدہ لگتا ہےکوچے کوچے میں بلا بیٹھی ہے
اس سے شاغلؔ ہیں گریزاں سب ہیوہ بھی آسیب زدہ ہے شاید
جب چاندنیاں گھر کی دہلیز پہ چلتی ہیںآسیب زدہ روحیں سڑکوں پہ ٹہلتی ہیں
چیختا کھنڈر ہے روتی ہے حویلی دل کیگھر یہ آسیب زدہ ہے ترے جانے کے بعد
لمحہ لمحہ مرے ہاتھوں سے سرکتا ہوا دناور آسیب زدہ دل میں اترتی ہوئی شام
دکھ درد یہاں آئیں تو واپس نہیں جاتےیہ دل کوئی آسیب زدہ بارہ دری ہے
در بند کئے لوگ گھروں میں ہیں مقیدآسیب زدہ رات کے ڈھلنے کی خبر دے
ہجر سے جان چھڑانے کی سعی میں شوبیؔایک کمرہ جو تھا آسیب زدہ چھوڑ دیا
بے کار ہی ڈرتے تھے کہ اس ہجر مکاں میںآسیب تھے آسیب زدہ کوئی نہیں تھا
ٹھیک کہتے ہو کہ آسیب زدہ ہوتا ہے عشقمیرے اندر بھی کوئی شور مچا جاتا ہے
چیخ اٹھتی ہوئی ہر گھر سے نظر آتی ہےہر مکاں شہر کا آسیب زدہ لگتا ہے
دل ہم نے عظیمؔ اپنا آسیب زدہ رکھاجو خواب جنم لیتا وہ خوف سے مر جاتا
رات کے پچھلے پہر جس نے جگایا کیا تھاکوئی آسیب زدہ ہجر کا سایہ کیا تھا
ان شکستہ در و دیوار کی صورت ہم بھیبہت آسیب زدہ ہوں گے نظر آنے میں
جس کو دیکھو وہ گرفتار بلا لگتا ہےشہر کا شہر ہی آسیب زدہ لگتا ہے
گھر کی دیوار کا سایہ بھی جلاتا ہے بدنیہ جگہ اب مجھے آسیب زدہ لگتی ہے
ذہن مفلوج تو افکار ہیں آسیب زدہیہ بھی کیا وقت ہے ہر بات پہ ڈر ڈر جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books