aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aatish-afroz"
جنبش ابرو و مژگاں کے خنک سائے میںآتش افروز جنوں خیز شرر بار آنکھیں
جب اپنا سایہ ہی دشمن ہے کیا کیا جائےیہی تو ذہن کی الجھن ہے کیا کیا جائے
گزر گیا ہے وہ سیلاب آتش امروزبغیر خیمہ و خاشاک کو گزند کیے
آتش افروزی یک شعلۂ ایما تجھ سےچشمک آرائی صد شہر چراغاں مجھ سے
آئے ہو یوں تباہ کرنے کوآفریں اس نگاہ کرنے کو
سوچ اپنی بدل رہا ہوں میںکف افسوس مل رہا ہوں میں
لب پر جو مرے آہ غم آلود نہیں ہےاظہار محبت مجھے مقصود نہیں ہے
چشم ساقی سے مسکرا کر پیمے کدے کو جناں بنا کر پی
دیکھیے حالات کے جوگی کا کب ٹوٹے شراپشاید اب اس عہد میں اس سے نہ ہو میرا ملاپ
تا کجا افسوس گرمی ہاۓ صحبت اے خیالدل بہ سوز آتش داغ تمنا جل گیا
نہ رہا گل نہ خار ہی آخراک رہا حسن یار ہی آخر
جب پری رو حجاب کرتے ہیںدل کے درپن کوں آب کرتے ہیں
ہر اک کمال کو دیکھا جو ہم نے رو بہ زوالسسک کے رہ گئی سینے میں آرزوئے کمال
آتش عشق میں کیا کیا نہیں جلتے دیکھادل تو کیا چیز ہے لوہے کو پگھلتے دیکھا
دیوانے ہوئے صحرا میں پھرے یہ حال تمہارے غم نے کیاافسوس مگر اس بات کا ہے کیا تم نے کیا کیا ہم نے کیا
تمہاری آتشی نظروں کی جنبش پر مچلنے سےمری تخلیق کا امکاں جنم لیتا ہے جلنے سے
ہم کسی کی بھی کبھی آنکھ کے تارے نہ ہوئےجن کو چاہا تھا بہت وہ بھی ہمارے نہ ہوئے
جل گیا سارا اثاثہ پائی پائی جل گئیبچ گیا میرا ہنر ساری کمائی جل گئی
پندار شب غم کا دربار سلامت ہےپر شمع فروزاں کا انکار سلامت ہے
ہم جلیں آتش فرقت سے مگر صد افسوسبار پائے تری خلوت میں بدستور چراغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books