aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abdaal"
تو کبھی خواہش دنیا نہیں کرنے والامیرے ابدال تجھے دانش جاں جانتی ہے
کوئی مجذوب الہٰ جذب و جنوں میں آ کرکرۂ ارض کے ابدال بدل دیتا ہے
اپنے بڑھتے ہوئے گستاخ قدم روک رضاؔغوث و ابدال چلے ماؤں کے پیچھے پیچھے
دل جب سیتی تجھ عشق میں مجھ سے جدا ہوابھڑکا جلا موا نہیں معلوم کیا ہوا
سنا ہے تیغ کو قاتل نے آب دار کیااگر یہ سچ ہے تو بے شبہ ہم پہ وار کیا
ساقی سبھی کو ہے غم تشنہ لبی مگرمے ہے اسی کی نام پہ جس کے ابل پڑے
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوںاے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں
مرے اشک بھی ہیں اس میں یہ شراب ابل نہ جائےمرا جام چھونے والے ترا ہاتھ جل نہ جائے
جب ترے نین مسکراتے ہیںزیست کے رنج بھول جاتے ہیں
ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہےمطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے
ہنس کے بولا کرو بلایا کروآپ کا گھر ہے آیا جایا کرو
وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیںآدمی بے نظیر ہوتے ہیں
کب تک لہو کے حبس سے گرمائے گا بدنکب تک ابال آگ سے پانی میں آئے گا
لہرا کے جھوم جھوم کے لا مسکرا کے لاپھولوں کے رس میں چاند کی کرنیں ملا کے لا
آنکھوں سے تری زلف کا سایہ نہیں جاتاآرام جو دیکھا ہے بھلایا نہیں جاتا
اتنا تو دوستی کا صلہ دیجئے مجھےاپنا سمجھ کے زہر پلا دیجئے مجھے
ہلکا ہلکا سرور ہے ساقیبات کوئی ضرور ہے ساقی
مطلب معاملات کا کچھ پا گیا ہوں میںہنس کر فریب چشم کرم کھا گیا ہوں میں
جانے کس کس کا خیال آیا ہےاس سمندر میں ابال آیا ہے
مسکرا کر خطاب کرتے ہوعادتیں کیوں خراب کرتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books