aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abul-ulaa-ma.arraa"
جیتے جی آرام نہ آیامرنا بھی کچھ کام نہ آیا
نوٹ بندی نے ایسا مارا ہےساری دولت میں ہار بیٹھا ہوں
کیا عجب عشق ہو جو پیری میںدودھ میں بھی ابال آتا ہے
یہ جہاں تیری عطا مانا مگرکون ہے دل دادہ اس کا میں کہ تو
طبیب تم کو بھلانے کا کر رہا ہے علاجمرض ہوا ہے پرانا کوئی دوا نہ لگے
سب مرز بوم عالم ہے جلوہ گاہ اپنیویران ہیں تو ہم ہیں آباد ہیں تو ہم ہیں
متاع درد و الم کے یہاں دفینے ہیںہمارے دل کا خرابہ دکھائی دیتا ہے
جو منہ چڑھاتے ہیں آثار عہد ماضی کےہمارے خون میں اکثر ابال آتا ہے
متاع دو عالم سمجھتے ہیں ہم بھیمگر چار تنکوں سے کم جانتے ہیں
میں اضطراب عشق میں حد سے گزر گیاایسا مرض بڑھا ہے کہ چارہ نہیں رہا
شکر اس نے کیا لب پہ مگر نام نہ آیامرنا بھی مرا ہائے مرے کام نہ آیا
اک پھول بھی دامن کو میسر نہیں آتامانا کہ ہر اک پھول کے حق دار ہمیں ہیں
ملتے ہی لب یار سے لب دل نکل آیامارا جسے عیسیٰ نے وہ بیمار ہمیں تھے
جانے کس کس کا خیال آیا ہےاس سمندر میں ابال آیا ہے
پھر سے تیرا خیال آیا ہےدرد میں اک ابال آیا ہے
اول اول کی جوانی میں ابال آیا تھابعد میں جا کے کہیں ضبط کمال آیا تھا
جب کسی کا خیال آتا ہےدل میں غم کا ابال آتا ہے
متاع درد و الم بھی تو اس کے پاس نہ تھیمجھے وہ کیا عطا کرتا غریب ایسا تھا
تیرا کرم متاع دو عالم مرے لئےتیرا کرم رہے تو دو عالم میں کیا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books