aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "achkan"
ایک کونپل سجائی اچکن پرایک خنجر قبا میں رکھا گیا
نکلا ہے چاند عید کا بچوں کی فکر میںمیں پھر کٹی پھٹی ہوئی اچکن میں قید ہوں
دیکھی جو مری اچکن وہ شوخ پکار اٹھاجچنے لگے سرکار اب اپنی نئی اردو میں
آگ ہے کوہسار کے نیچےبرف تو پیرہن ہے اچکن ہے
یہ کون ہے سر ساحل کہ ڈوبنے والےسمندروں کی تہوں سے اچھل کے دیکھتے ہیں
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناںیاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
آغاز محبت ہے آنا ہے نہ جانا ہےاشکوں کی حکومت ہے آہوں کا زمانا ہے
بڑا احسان ہم فرما رہے ہیںکہ ان کے خط انہیں لوٹا رہے ہیں
اس آستین سے اشکوں کو پوچھنے والےاس آستین سے خنجر ضرور نکلے گا
کہاں کا صبر کہ دم پر ہے بن گئی ظالمبہ تنگ آئے تو حال دل آشکار کیا
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگاسکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگا
کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتاترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا
دیکھ کر پھول کے اوراق پہ شبنم کچھ لوگترا اشکوں بھرا مکتوب سمجھتے ہوں گے
عشق بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میںیا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر
ہوا میں نشہ ہی نشہ فضا میں رنگ ہی رنگیہ کس نے پیرہن اپنا اچھال رکھا ہے
جوش جنوں میں درد کی طغیانیوں کے ساتھاشکوں میں ڈھل گئی تری صورت کبھی کبھی
اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیےآنکھوں کی اب اسی میں بھلائی ہے روئیے
رونے لگتا ہوں محبت میں تو کہتا ہے کوئیکیا ترے اشکوں سے یہ جنگل ہرا ہو جائے گا
تپتی ہوئی راہوں سے تجھے آنچ نہ پہنچےدیوانوں کے اشکوں کی گھٹا ساتھ لیے جا
یوں بھی ترا احسان ہے آنے کے لیے آاے دوست کسی روز نہ جانے کے لیے آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books