aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adam-gondvi"
ایک ایسی بھی تجلی آج مے خانے میں ہےلطف پینے میں نہیں ہے بلکہ کھو جانے میں ہے
اک عالم حیرت ہے فنا ہے نہ بقا ہےحیرت بھی یہ حیرت ہے کہ کیا جانیے کیا ہے
اپنی وحشت کے نئے زخم چھپاؤں کیسےمیں تری یاد کی دیوار گراؤں کیسے
صرف اک سوز تو مجھ میں ہے مگر ساز نہیںمیں فقط درد ہوں جس میں کوئی آواز نہیں
پاس ادب میں جوش تمنا لئے ہوئےمیں بھی ہوں اک حباب میں دریا لئے ہوئے
یہ کیا کہا کہ غم عشق ناگوار ہوامجھے تو جرعۂ تلخ اور سازگار ہوا
دل بھی احساسات بھی جذبات بھیکم نہیں ہیں ہم پہ الزامات بھی
تعظیم آرتی کی ہے آدر اذاں کا ہےدنیا میں یہ کمال تو ہندوستاں کا ہے
غم و درد و الم کے تیز طوفانوں کی گودی میںجو صدیوں سے رہا ہے میں اسی ہستی کا سایا ہوں
چاہتا جو بھی ہے وہ کہہ کے گزر جاتا ہےدل حساس اس احساس ث مر جاتا ہے
چاہتا جو بھی ہے وہ کہہ کے گزر جاتا ہےدل حساس اس احساس سے مر جاتا ہے
یار اب ہے سو کچھ عجب ہے رےاب جو سب ہے سو کچھ عجب ہے رے
خدا جانے کہاں ہے اصغرؔ دیوانہ برسوں سےکہ اس کو ڈھونڈھتے ہیں کعبہ و بت خانہ برسوں سے
عکس کس چیز کا آئینۂ حیرت میں نہیںتیری صورت میں ہے کیا جو میری صورت میں نہیں
وہ نغمہ بلبل رنگیں نوا اک بار ہو جائےکلی کی آنکھ کھل جائے چمن بیدار ہو جائے
جینے کا نہ کچھ ہوش نہ مرنے کی خبر ہےاے شعبدہ پرداز یہ کیا طرز نظر ہے
اس میں کیا شک ہے کہ آوارہ ہوں میںکوچے کوچے میں پھرا کرتا ہوں میں
میں تیری ہی آواز ہوں اور گونج رہا ہوںاے دوست مجھے سن کہ میں گنبد کی صدا ہوں
زندگی تجھ کو ترے جینے کی عادت کھا گئیدھوپ اس بستی کی یہ اونچی عمارت کھا گئی
شہر صحرا ہے گھر بیاباں ہےدل کسی انجمن کا خواہاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books