aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adeel zaidi"
خالی دنیا میں گزر کیا کرتےبن ترے عمر بسر کیا کرتے
یہ زمینی بھی ہے زمانی بھیفطرت عشق آسمانی بھی
محبت کی سزا پائی بہت ہےہمارے غم میں گیرائی بہت ہے
یہ بھی قصہ تمام کر آیاآج چوکھٹ پہ جان دھر آیا
ڈرائے گی بھلا کیا تیری گردش آسماں مجھ کوملا رب سے دعائے فاطمہ کا سائباں مجھ کو
کچھ بتانا نہیں کہ تجھ سے کہیںدل دکھانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
گھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلصرف وہم و گماں سے کیا حاصل
ہم نے تھاما یقیں کو گماں چھوڑ کراک طرف ہو گئے درمیاں چھوڑ کر
نام سنتا ہوں ترا جب بھرے سنسار کے بیچلفظ رک جاتے ہیں آ کر مری گفتار کے بیچ
بس لمحے بھر میں فیصلہ کرنا پڑا مجھےسب چھوڑ چھاڑ گھر سے نکلنا پڑا مجھے
ہم اپنا آپ لٹانے کہاں پہ آ گئے ہیںخود اپنی قدریں گنوانے کہاں پہ آ گئے ہیں
تو جو چاہے بھی تو صیاد نہیں ہونے کےلب ہمارے لب فریاد نہیں ہونے کے
وقت مشکل ہے عطا کر دو ذرا تھوڑی سیبعد میں دینا جو دینی ہو سزا تھوڑی سی
قرض جاں سے نمٹ رہی ہے حیاتاس کی جانب پلٹ رہی ہے حیات
رہ حیات میں جو لوگ جاوداں نکلےوہی وفا و محبت کے ترجماں نکلے
جس طرح چاہیے کب کار وفا ہوتا ہےحق محبت کا کہاں ہم سے ادا ہوتا ہے
اس کو جب کہ مرے انجام سے کچھ کام نہیںمجھ کو بھی عشق کے اقدام سے کچھ کام نہیں
رہ خزاں میں تلاش بہار کرتے رہےوہ ایک طرفہ سہی تم سے پیار کرتے رہے
جہان علم کا باب نصاب ہوتے ہوئےبھٹک رہا ہوں میں اہل کتاب ہوتے ہوئے
یہ حال ماہ و سال ہے فراق سے وصال تکحیات کو زوال ہے فراق سے وصال تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books