aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afroz"
دل کشا بادۂ صافی کا کسے ذوق نہیںباطن افروز کوئی پیر خرابات تو ہو
عالم افروز تپش تیرے لیے لایا ہوںاے غم عشق ترا عہد جوانی ہوں میں
جنبش ابرو و مژگاں کے خنک سائے میںآتش افروز جنوں خیز شرر بار آنکھیں
مرے ہونٹوں کو دریا نے کیا سیراب لیکنحیات افروز دل کی تشنگی گم ہو گئی ہے
روشنی ہوگی تو کتنے چہرے ہوں گے بے نقابکہہ دو یہ افروزؔ سے کہ تیرگی باقی رہے
چاہتا وہ بھی ہے یہی افروزؔآگ پی لوں شرار ہو جاؤں
دھڑک رہا ہے محبت میں دل مرا افروزؔگزر رہی ہیں ہوائیں بھی پیار کر کے مجھے
تجھ سے تعلقات کی تجدید کے لئےمیں نے چراغ ہاتھ میں امید کے لئے
جگر کو خون کئے دل کو بے قرار ابھیبھٹک رہے ہیں ترے عشق میں ہزار ابھی
گیتی افروز اگر حضرت نیر رہتےاتنا تاریک تو ہوتا نہ زمانا ہرگز
میرؔ کی ایک غزل سا دل افروزاک مقدس کتاب جیسا عشق
یہی تو میری وفا کا صلہ دیا ہے مجھےکہ تم نے بھول سمجھ کر بھلا دیا ہے مجھے
یوں خبر کسے تھی میری تری مخبری سے پہلےمیں مسرتوں میں گم تھا تری دوستی سے پہلے
ترے خیال، ترے خواب، تیرے نام کے ساتھبنی ہے خاک مری کتنے اہتمام کے ساتھ
اتنی اچھی تھی ملاقات کہ پہلے دن ہیدل میں افروزؔ بسایا اسے سوچوں کی طرح
بہ نام غم بہ عنوان محبتجنوں افروز افسانے بنے ہیں
دشمنوں کو مرے ہم راز کرو گے شایدوقت تنہائی میں آواز کرو گے شاید
ساقیا ہے تری محفل میں خداؤں کا ہجوممحفل افروز ہو انساں تو مزا آ جائے
ٹھوکر سے فقیروں کی دنیا کا بکھر جاناخواہش کا لرز جانا اسباب کا ڈر جانا
کوہ و وادی وہی بجلی وہی بے ہوشی بھیجلوہ لیکن وہ دل افروز سر طور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books