aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aje"
ترے جواہر طرف کلہ کو کیا دیکھیںہم اوج طالع لعل و گہر کو دیکھتے ہیں
سمجھا کے پستیاں مرے اوج کمال کیاپنی بلندیاں وہ دکھا کر چلے گئے
آبادی بھی دیکھی ہے ویرانے بھی دیکھے ہیںجو اجڑے اور پھر نہ بسے دل وہ نرالی بستی ہے
ہم سے کھل جاؤ بوقت مے پرستی ایک دنورنہ ہم چھیڑیں گے رکھ کر عذر مستی ایک دن
اشک تو کچھ بھی رنگ لا نہ سکےخوں سے تر آج آستیں کی ہے
لذتیں ہیں دشمن اوج کمالکلفتوں سے جی لگانا چاہیئے
مری رفعتوں سے لرزاں کبھی مہر و ماہ و انجممری پستیوں سے خائف کبھی اوج خسروانہ
بے مے کسے ہے طاقت آشوب آگہیکھینچا ہے عجز حوصلہ نے خط ایاغ کا
عجز اہل ستم کی بات کروعشق کے دم قدم کی بات کرو
عہدے سے مدح ناز کے باہر نہ آ سکاگر اک ادا ہو تو اسے اپنی قضا کہوں
اپنے حصے میں ہی آنے تھے خسارے سارےدوست ہی دوست تھے بستی میں ہمارے سارے
بہت اونچا اڑا لیکن اب اس اوج تخیل سےکسی دنیائے رنگیں میں اترتا جا رہا ہوں میں
خدا جانے یہ ہے اوج یقیں یا پستئ ہمتخدا سے کہہ رہا ہوں نا خدا ہونے کا وقت آیا
ہمت ہمائے اوج سعادت ہے مرد کوالو ہیں وہ جو شیفتہ ظل ہما کے ہیں
کبھی تو عارضی سا اک تبسم لب پہ آنے دےکبھی تو مہرباں مجھ پر مرے نا مہرباں ہو جا
یاس و امید نے یک عربدہ میداں مانگاعجز ہمت نے طلسم دل سائل باندھا
بہ فراز گاہ عبرت چہ بہار و کو تماشاکہ نگاہ ہے سیہ پوش بہ عزائے زندگانی
اوج اوسان پہ چڑھ چڑھ کے محبت کی شرابجب اترتی ہے تو کچھ اور نشہ کرتی ہے
منتخب کرتے ہیں میدان شکست اپنے لیےخاک پر گرتے ہیں لیکن اوج سلطانی سے ہم
کچھ بھی ہو پر ان آنکھوں نے اکثر یہ عالم بھی دیکھاعشق کی دنیا ناز سراپا حسن کی دنیا عجز مجسم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books