aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amal-e-hub"
قائل بہ دل ہوں تب عمل حب کا میں کہ جباس شوخ سے بہ جد و کد عاملاں ملوں
وصال و ہجر کے قصے کسے سناؤں املؔہے کوئی جو مرے زخموں کا چارہ کار کرے
شمع کا اپنے فتیلہ نہیں کس رات جلاعمل حب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے
عشق کامل میں تو حاجت عمل حب کی نہیںقیس معشوق بنا ہو گئی لیلا عاشق
وہ دل کو دیکھتا ہے نہ اعمال ظاہریلیلیٰ کے خواست گار کو محمل سے کیا غرض
ہمارے فکر و عمل پر جمود طاری ہےبہ طرز شور قیامت شباب آئے گا
پارسا ہمراہ لے جائیں گے پندار عملہم تو اپنے ساتھ ان کی خاک پا لے جائیں گے
اگرچہ طرز عمل اس کا ناگوار بھی تھامگر وہ میرے تصور کا شاہکار بھی تھا
بے عمل لوگوں سے جب پوچھو تو کہتے ہیں کی شانؔہم ازل سے قسمت ناکام لے کر آئے ہیں
محرومیٔ حیات کا حل ڈھونڈتے رہےیعنی ادائے حسن عمل ڈھونڈتے رہے
پرویںؔ جلاؤ شمع عمل گور کے لئےسورج کا نور چاند کے وہاں چاندنی نہیں
خیال پرسش اعمال کا نہیں ہے انہیںجو زیر دستوں کو زیر عتاب رکھتے ہیں
دنیا جسے کہتے ہیں میاں جائے عمل ہےباتوں سے کہیں بنتی ہے تقدیر کسی کی
جمال یار سے روشن ہوئی مری دنیاوہ چمکی دل میں کرن ماہتاب سے پہلے
میں مست بادۂ حب علی ہوں اے انجمؔکبھی بہک نہ سکے جو وہ بادہ خوار ہوں میں
نقش حب چال سے نکل ہے مری اس خاطرمیں پری زادوں کی تسخیر کیے جاتا ہوں
ایمان و حب آل نبی ساتھ ہے فداؔبے زاد و راحلہ یہ عدم کا سفر نہیں
کہاں کا جذبۂ حب وطن کہاں کا خلوصبس اقتدار کا چکر ہے کیا کیا جائے
بھلاوا ہے طلسم زندگانیوداع حب عضو جاہ کر لے
ماہرؔ آیا جو ذکر حب وطنیاد چکبستؔ لکھنوی آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books