aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjaam-e-tabassum"
کون ناواقف انجام تبسم ہے امیرؔمیرے حالات پہ یہ کس کو ہنسی آئی ہے
گریہ انجام تبسم ہے نہ ہنس اے غافلخون روئیں گے وہی زخم جو خنداں ہوں گے
لب آشنائے حرف تبسم نہیں رہےدل کے لہو کو اشک میں ڈھلنا نہیں ہے اب
آشنا لوگ جو انجام سفر سے ہوتےصورت نقش قدم آپ مٹاتے خود کو
میں رو پڑا ہوں تبسمؔ سیاہ راتوں میںغروب ماہ میں شاید زوال میرا تھا
یوں بھی تم کیا ہو فقط خاک تبسمؔ بی بیاور پھر بیٹھنی ہے آ کے کل اس خاک پہ خاک
تبھی تو اس نے تبسمؔ کی بندگی کی ہےرگ گلو سے بھی بڑھ کر قریں رہی ہوگی
کتنی عجب تقسیم تبسمؔ کرتی ہے یہ دنیا بھیمیرا حصہ زہر ہلاہل امرت دھارے اس کے تھے
تمام چہرے دھواں ہو گئے تبسمؔ جبتو کس کے بیچ وہ شہر امان بانٹے گا
موجوں سے اے تبسمؔ ابھی اور کھیل لےکشتی سے تیری دور کنارے چلے گئے
سن کے روداد وفا ہنس کے وہ فرماتے ہیںاے تبسمؔ ترے افسانے میں کیا رکھا ہے
یہ کفر نوازیٔ تبسمؔکافر کسی بت پہ مبتلا ہے
تیرے انداز تبسمؔ کا فسوںحادثے پہلو بدل کر رہ گئے
یوں ہی تو دل آویز نہیں شعر تبسمؔیہ نقش ترے حسن کے سانچے میں ڈھلے ہیں
کیا جانئے کیا تھا ترا انداز تبسمؔہر دیکھنے والے کی نظر مجھ پہ پڑی ہے
جو مجھے روز یہ کہتا ہے تبسمؔ ہے مریوہ مرا دامن دل تار نہیں کر سکتا
جسے سب دشمن جاں کہہ رہے ہیںتبسمؔ کی اسی سے دوستی ہے
جس میں غم جاناں کی لطافت ہے تبسمؔہم نے تو کئی بار وہی زہر پیا ہے
جوش جنوں تبسم گل کچھ نہ پوچھیےدامن کا ذکر کیا ہے گریباں نہیں رہے
ہر گھڑی اشک فشاں ہیں آنکھیںیہی انجام وفا ہے شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books