aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anwaar ali akhtar ebooks"
چاک چاک اپنا گریباں نہ ہوا تھا سو ہواوحشت دل کا جو ساماں نہ ہوا تھا سو ہوا
جب بھی گلزار سے لہو نکلااس کی تکرار سے لہو نکلا
پڑھ کے حیراں ہوں خبر اخبار میںمیں الف ننگا پھرا بازار میں
طوفاں سے قریہ قریہ ایک ہوئےپھر ریت سے چہرہ چہرہ ایک ہوئے
زندگی کیا ہے جو دل ہو تشنۂ ذوق وفایعنی یہ پردہ تو اٹھ سکتا ہے آسانی کے ساتھ
رنج و الم کے باب کا عنوان عشق ہےایثار کے نصاب کا عنوان عشق ہے
اک آہ زیر لب کے گنہ گار ہو گئےاب ہم بھی داخل صف اغیار ہو گئے
ذہن بیمار سے الجھتا ہوںروز دیوار سے الجھتا ہوں
درد بڑھتا ہی رہے ایسی دوا دے جاؤکچھ نہ کچھ میری وفاؤں کا صلا دے جاؤ
انکار کی طلب ہے نہ اقرار کی طلبدل میں ہے میرے بس ترے دیدار کی طلب
یہ رنگ بے رنگ سارے منظر ہیں ایک جیسےیہ پھول سارے یہ سارے نشتر ہیں ایک جیسے
مرے ساقی اک ایسا دور ساغرپیوں جی بھر کے اشک دیدۂ تر
کتنے اخبار فروشوں کو صحافی لکھانامکمل کو بھی خادم نے اضافی لکھا
محفل میں سب کو اپنا پرستار کر دیاشیریں زباں سے اس نے چمتکار کر دیا
امنگیں دل میں ہوں صحرا بھی عالیشان لگتا ہےبجھے دل کو سجی محفل کا در ویران لگتا ہے
مفلسوں کی کہاں بازار سے گاڑی نکلیجب سڑک پر کبھی رفتار سے گاڑی نکلی
پڑھنے بھی نہ پائے تھے کہ وہ مٹ بھی گئی تھیبجلی نے گھٹاؤں پہ جو تحریر لکھی تھی
بہ ہر عالم برابر لکھ رہا ہوںمیں پیاسا ہوں سمندر لکھ رہا ہوں
کوئی جیسے دریا پہ پیاسا نہیںکتابیں تو ہیں پڑھنے والا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books