تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "arbaab-e-havas"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "arbaab-e-havas"
غزل
اب تو اور بھی دنیائیں ہیں منتظر ارباب ہوس
ان لوگوں کا قول نہیں ہے ہم کو یہ دنیا کافی ہے
اسلم انصاری
غزل
اس راہ گزار امکاں میں ارباب ہوس کی معذوری
پھولوں کی تمنا دل میں لئے کانٹوں پہ چلتی رہتی ہے
احسان دربھنگوی
غزل
خندہ زناں ہیں تجھ پہ گو یہ خردان روزگار
اہل خرد میں اے ہوسؔ رونق انجمن ہوں میں
مرزا محمد تقی ہوسؔ
غزل
مرزا محمد تقی ہوسؔ
غزل
مرزا محمد تقی ہوسؔ
غزل
گرہ سانسوں میں ڈالی ہے ہوسؔ افراط گریہ نے
نہ آہ ناتواں آنے کو لب تک نردباں ڈھونڈھے