aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashqiyaa"
جب نینوا میں رات تھی اور بجھ گئے چراغتب اشقیا نے خوف سے خیمہ جلا دیا
عشقیہ کہے شعر و یا مدح و مناقبعالم کا بنواڑا کہے شاعر نہیں ہے بھاٹ
لکھے ہیں اپنے مقدر میں اتنے عشق کہ لوگہمارے شعروں کو سب عشقیہ سمجھتے ہیں
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پرچمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
باہزاراں اضطراب و صدہزاراں اشتیاقتجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظورجز وہم نہیں ہستیٔ اشیا مرے آگے
سدھ لے گھر کی بھی شعلۂ آوازدود کچھ آشیاں سے اٹھتا ہے
ان کو آندھی میں ہی بکھرنا تھابال و پر آشیاں کے تھے ہی نہیں
مقام پرورش آہ و نالہ ہے یہ چمننہ سیر گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے
قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدمگری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو
مرے آشیاں کے تو تھے چار تنکےچمن اڑ گیا آندھیاں آتے آتے
محبت میں ہمیں پاس انا تھابدن کی اشتہا صادق نہ تھی کیا
توجہ برق کی حاصل رہی ہےسو ہے آزاد فکر آشیاں سے
پلٹ کے سوئے چمن دیکھنے سے کیا ہوگاوہ شاخ ہی نہ رہی جو تھی آشیاں کے لیے
اب ببر شیر اشتہا ہے مریشاعروں کو تو کھا چکا ہوں میں
میں جی رہا ہوں ابھی اے زمین آدم خورابھی تو دیکھ نہ تو اتنی اشتہا سے مجھے
غافلوں کو کیا سناؤں داستان عشق یارسننے والے ملتے ہیں درد آشنا ملتا نہیں
گزر اوقات کر لیتا ہے یہ کوہ و بیاباں میںکہ شاہیں کے لیے ذلت ہے کار آشیاں بندی
سراب ہوں میں تری پیاس کیا بجھاؤں گیاس اشتیاق سے تشنہ زباں قریب نہ لا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books