aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aspataal"
الجھ کے رہ گیا وہ جال میں طبیبوں کےمریض گھر نہیں لوٹا ہے اسپتال کے بعد
یہ سرکشی کہاں ہے ہمارے خمیر میںلگتا ہے اسپتال میں بچے بدل گئے
وہ اسپتال میں آئی تھی دیکھنے مجھ کوتمام زخم وہیں بھر گئے تھے دونوں طرف
سنا ہے گور غریباں میں اسپتال نہیںاگر کسی کو لحد میں بخار آئے تو
جگہ نہیں تھی مسانوں میں قبر گاہوں میںعوام مرتی رہی اسپتال کے آگے
جہان سارا اسپتال کیوں نہیںکہ اجنبی بھی غم گسار ہے یہاں
حادثوں کے کندھوں پر جسم و جاں کو لے آؤاسپتال کے کمرے انتظار کرتے ہیں
ترا وجود ہے لا ریب اشرف و اعلیٰجو سچ کہوں تو نہیں میں بھی ارذل و اسفل
دشت فنا میں دیکھا مساوات کا عروجاشرف نہیں رہا کوئی اسفل نہیں رہا
ایک مصرعے میں سنو وصل کا پورا قصہاز عشا تا بہ سحر یار کو چوما چوما
اعلیٰ بھی ہوتے ہیں کبھی اسفل سے بہرہ ورگل کیا کھلیں اگر کرم گل نہیں رہا
سدرۃ المنتہیٰ پہ جا پہنچااسفل سافلین سے نکلا
ہمارے غم کا پیمانہ ہے اب تو اوسطاً اتناکبھی موسم بہاروں کا زیادہ تر نہیں آیا
تو ہر اک اسفل و اعلیٰ کا ہے رزاق کریماستخواں سگ کو پہنچتا ہے ہما سے پہلے
قدرداں کوئی نہ اسفل ہے نہ اعلیٰ اپنانہ زمین پر نہ فلک پر ہے ٹھکانا اپنا
اعلیٰ تھا جس کا رتبہ وہ اسفل میں ہے اسیرصف نعال موقف صدر الصدور ہے
ہم ہیں بندے دنی و اسفلاور آپ کا ہے مزاج عالی
یہی انداز تو احسن کو اسفل کرنے والا ہےفقط کھانا کمانا عیش کرنا اور مر جانا
چلے تو آئے ہو مرنے کو اسپتالوں میںذرا سی دھول کو ترسو گے نقش پا کے لئے
ہمارے اسپتالوں پر برستے بم ہیں پر کوئیہماری موت کا ماتم منانے کو نہیں آتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books