aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aurato.n"
خدا نے گڑھ تو دیا عالم وجود مگرسجاوٹوں کی بنا عورتوں کی ذات ہوئی
میں سنتری ہوں عورتوں کی جیل کا حضوردو چار قیدی اس لیے کم گن رہا ہوں میں
یہاں کی عورتوں کو علم کی پروا نہیں بے شکمگر یہ شوہروں سے اپنے بے پروا نہیں ہوتیں
حسین عورتوں کو چھوڑ کر عجب سب تھےکوئی ہمارا نہ تھا صاحب نسب سب تھے
تم عورتوں پہ ہم نے ہمیشہ ستم کئےہم مرد ہیں سدا کے جفا کار خوش رہو
ہے عورتوں کی دھوم زمیں سے فلک تلکسعیٔ بقائے شوکت مردانگی کی خیر
وہ باس دور کے خطوں کی عورتوں میں اڑیجسے جہازوں میں لائے تھے ہم سخن اپنے
میری ہر نظم لڑکیوں پہ نثارمیرا ہر شعر عورتوں کے لیے
عورتوں کی آنکھوں پر کالے کالے چشمے تھے سب کی سب برہنہ تھیںزاہدوں نے جب دیکھا ساحلوں کا یہ منظر لکھ دیا گناہوں میں
زندگی عورتوں کو دیتی ہیںگھر کی چھوٹی سی کھڑکیاں اکثر
پھر ظالموں نے آگ لگا دی خیام میںپھر عورتوں کے سر سے ردا چھین لی گئی
کہہ رہے ہیں تجربے یورپ کے یہعورتوں کو پردہ داری چاہئے
ہمیشہ بیٹے کو ترجیح دیں یہ بیٹی پراف عورتوں سے بھی عورت پہ ہے جفا ہوتی
آدمی کا کیا کریں یہ سوچتی ہیں عورتیںآدمی یہ سوچتے ہیں عورتوں کا کیا کریں
اے اسیر یاس کثرت کی ہے تجھ کو احتیاجخوب صورت عورتوں کا قرب ہے تیرا علاج
دکھ سمجھتا ہوں میں عورتوں کا مگرکوئی سوچے ذرا آدمی کے لیے
اب فقط عادتوں کی ورزش ہےروح شامل نہیں شکایت میں
اجالوں کی پریاں نہانے لگیںندی گنگنائی خیالات کی
مرے بازوؤں میں تھکی تھکی ابھی محو خواب ہے چاندنینہ اٹھے ستاروں کی پالکی ابھی آہٹوں کا گزر نہ ہو
مرے بچوں میں ساری عادتیں موجود ہیں میریتو پھر ان بد نصیبوں کو نہ کیوں اردو زباں آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books