aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "azad nazm urdu shayari"
آ لینے تو دو آرزوؔ آزار میں لذتتم نام سے بیزار اگر ہو تو ابھی ہو
موت سے آگے سوچ کے آنا پھر جی لیناچھوٹی چھوٹی باتوں میں دلچسپی لینا
سب کی عزت سب سے محبت اردو بولنے والا ہوںدھیما لہجہ نرم طبیعت اردو بولنے والا ہوں
ابن مریم کی شفاعت شوخیٔ ایجاد تکخانماں تعمیر نو شد خانماں برباد تک
دوستی کا مقام دیکھ لیاجذبۂ انتقام دیکھ لیا
وہ ہماری آرزو تھی یہ خوشی تھی اپنے جی کیکہ عزا میں آج آئے دم نزع کل نہ آئے
جو شانہ گیسوئے جاناں میں ہم کبھو کرتےتری بھی اے دل گم گشتہ جستجو کرتے
دل نہیں ہے تو جستجو بھی نہیںاب کوئی شہر آرزو بھی نہیں
فتنہ پردازی عدو کا نام ہےنام رہبرؔ کا یوں ہی بدنام ہے
مجھے خیال ہوا اور عدو کو خواب ہوانصیب پر نہ ہوا یہ کہ ایک عذاب ہوا
جانے کیا دل پہ دم بدم گزریاک قیامت قدم قدم گزری
ابھی سے کیوں بنی جاتی ہے چشم ناز بیگانہفریب آرزو کچھ دن ستم ایجاد رہنے دے
وہ ایک نام جو دریا بھی ہے کنارا بھیرہا ہے اس سے بہت رابطہ ہمارا بھی
بھاتی ہیں دل کو پیارے ناز و ادائیں تیریدل میں یہ آرزو ہے لے لوں بلائیں تیری
ایک سرگوشی میں اپنی بات کہہ جاتا ہے کونپاس جب کوئی نہیں تو پاس آ جاتا ہے کون
ہر ایک چیز یہاں کی سراب ہونے لگیچمن کی آب و ہوا اب خراب ہونے لگی
میری نظروں میں عطا کی ہے تری صورت مجھےمل گئی ہے دو جہاں کے حسن کی مورت مجھے
آزاد ہو چکا کوئی زنجیر ہو چکایعنی دیار خواب بھی تسخیر ہو چکا
شکل عزت مآب کی سی ہےدل میں بھٹی شراب کی سی ہے
زندگی گو کشتۂ آلام ہےپھر بھی راحت کی امید خام ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books