aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-dast"
ساغر بدست ہوں میںمست الست ہوں میں
خنجر بہ دست ہے نہ جہاں سر بکف کوئیآثار زندگی کے نہیں اس طرف کوئی
تیشہ بدست آ مرے آذر تراش دےبے ڈول ہے بہت مرا پیکر تراش دے
لیتا ہے جان میری تو میں سر بدست ہوںاے یار میں تو کشتۂ روز الست ہوں
ہم شعلہ بدست اتنی محبت سے جلے ہیںجو دیکھنے والے تھے وہ حسرت سے جلے ہیں
علم بدست کہیں آئنہ بکف ہوں میںترے خلاف ہر اک سمت صف بہ صف ہوں میں
کیا کیا بہ دست غیب سبھی نے لیا نہ تھالیکن مری وفا کا کوئی بھی صلہ نہ تھا
مشعل بکف کبھی تو کبھی دل بدست تھامیں سیل تیرگی میں تجلی پرست تھا
بہار خنجر بہ دست آئیہر ایک منظر لہو لہو ہے
دھوپ جب آئینہ بدست آئیعکس بینائیوں میں چیخ اٹھے
گلی میں تاک میں بیٹھے ہیں طفل سنگ بہ دستاے میری خواہش عیار آنگنوں تک رہ
پیڑ نعمت بدست و سر خم ہیںہے تفاخر بھی انکسار کے ساتھ
ہر ایک پھول دکھائی دیا کمان بدستہر ایک خار نکھرتا ہوا نظر آیا
صبح سبو بدست سے اب کے ملیں گے ہمدار و رسن پہ آئے ہیں رندانہ خواب میں
لرزتے پاؤں بھی میرے عصا بدست بھی میںوہ بازوؤں پہ اٹھائے کبھی چلائے مجھے
ہر کوئی تھا شہر میں خنجر بہ دستاور قاتل سا کوئی چہرہ نہ تھا
اجڑ گیا تھا گلستاں بدست موسم خزاںسو پھر بہار آ گئی کلی کلی سنور گئی
بہ دست عقل و خرد یہ سنور نہ پائے گیسنوارو زلف پریشان عشق کے ہاتھوں
کیوں یہ کاسہ بدست ہیں حاکمجو تھے خوددار مر گئے ہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books