aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-ma.a"
بمعہ شعور و ارادہ و جستجو و خرامترے نصاب میں نقاشؔ باب حزم بھی ہو
بات مت کیجیےآپ بس بیٹھیے
ناامیدی کی بات مت کرناضائع اپنی حیات مت کرنا
وہ ہوئی چوٹ محبت میں کہ بس مان گیاکوئی کافر تھا جو لے کر مرا ایمان گیا
منہ پھیر کر وہ کہتے ہیں بس مان جائیےاس شرم اس لحاظ کے قربان جائیے
جینے کی خواہشوں میں کئی بار مر گئےیوں اپنی داستان کے کردار مر گئے
بدلے گی کائنات مری بات مان لومجھ سے ملاؤ ہات مری بات مان لو
نہ باپ ماں سے نہ باجی چچی چچا سے غرضغرض ہے اپنی تو اس بے غرض خدا سے غرض
یہ جھوٹوں کا زمانہ ہے کوئی سچ بات مت کہناچنانچہ رات بے شک ہو مگر تم رات مت کہنا
دل کی ہر بات مان لی ہم نےتجھ کو پانے کی ٹھان لی ہم نے
شب بے ماہ بھی اس کی نہیں کالی ہوگیجس نے کترن بھی ترے نور کی پا لی ہوگی
کوئی سازش رچو زیر و زبر کی بات مت سوچوریاکاروں میں تم اپنے ہنر کی بات مت سوچو
ردائے وقت میں بس ماہ و سال بنتے ہوئےاک عمر کاٹ دی تیرا خیال بنتے ہوئے
ہمرہی کی بات مت کر امتحاں ہو جائے گاہم سبک ہو جائیں گے تجھ کو گراں ہو جائے گا
ہم ہیں سر تا بہ پا تمناکیسی امید کیا تمنا
محبت ماسوا اللہ کی ہر کفر سے بد ترفقیروں نے قناعت تب تو برسیلی لنگوٹی کی
گھونسلے نہیں بچتےاب بے ماس ہو کر بھی
یار کو ہم نے جا بجا دیکھاکہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
پیو کہ ماحصل ہوش کس نے دیکھا ہےتمام وہم و گماں ہے تمام دھوکا ہے
محیط پاک پہ موج ہنر میں روشن ہوںمیں اعتبار کف کوزہ گر میں روشن ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books