aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baab-e-qubuul"
کی گئی التجا کی فہمائشبند باب قبول رکھے گئے
کھلا ہوا ہے وہ باب قبول مے خانہاگر نہیں در توبہ بلا سے باز نہیں
تیرے باب قبول پر یا ربعرض میری ہی مستجاب نہیں
سجدوں کی داد مل گئی باب قبول سےمانا نظر کے سامنے وہ آستاں نہ تھا
کھلے گا اس پہ ہی انجمؔ خلیق باب قبولجو اپنا حق طلب استوار کر لے گا
لوگ کہتے ہیں کھلا تھا رات بھر باب قبولکس طرف میری دعا ثاقبؔ بھٹک کر رہ گئی
باب قبول پا نہ سکی میری ایک آہہر چند لڑکھڑاتی ہوئی در بدر گئی
صابرؔ وہ کم نصیب ہوں ہجر میں گر اٹھاؤں ہاتھباب قبول سے رہے میری دعا الگ الگ
صدرؔ وہ کم نصیب ہوں ہجر میں گر اٹھاؤں ہاتھباب قبول سے رہے میری دعا الگ الگ
باب قبول بند ہے دست طلب پر ابرب چاہتا ہے پائے طلب گار ہو بلند
اسی کے ہونٹوں کے پھول باب قبول چومیںسو ہم اٹھا لائیں اب کے حرف دعا اسی کا
تمہارے پاس تو سم سم کا اسم اعظم ہےیہ کیا کہ بند ہے اپنے لیے ہی باب قبول
پہنچیں دعائیں باب حریم قبول تکتاثیر یہ کسی دل درد آشنا کی ہے
باب قبول مدعا داعیٔ خیر ہے تراہو دل شب میں نالہ کش اے دل بے قرار شب
شکست خواب طرب زا سے ہوش مند ہوااٹھے جو ہاتھ تو باب قبول بند ہوا
میرے جیون کی ڈائری میں لکھاباب قسمت مٹا گیا اک شخص
جہاں نگاہ سے انساں بنائے جاتے ہیںوہ باب مے کدہ میرے لیے کھلا تو ملا
پوشیدہ لفظ لفظ میں ہے داستان کربقدسیؔ کتاب زیست کا ہر باب دیکھنا
حسن کے باب میں اکبرؔ کی سند کافی ہےہم بھی ہر اک بت کمسن کو پری کہتے ہیں
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books