aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baar-e-minnat-e-qaatil"
جب اٹھا خنجر نہ اس سے اس ادا پر مر گئےہم سے بھی گویا نہ بار منت قاتل اٹھا
رہین منت و احسان یار میں بھی ہوںفریب خوردۂ فصل بہار میں بھی ہوں
عشق منت کش قرار نہیںحسن مجبور انتظار نہیں
ہے مرا سر زیر بار منت بیداد یاراس کے الطاف و عنایت کا میں قائل ہو گیا
بسملؔ سے کہہ دو آج عیاں کر دیں راز دلکیوں زیر بار منت ضبط فغاں کے ہیں
مثل حباب بحر غم حادثات میںہم زیر بار منت آب و ہوا رہے
ہم کو تو درد جدائی سے ہی مر جانا تھاچند روز اور نہ قاتل کو اشارہ کرتے
شاخ یقیں کی بے ثمری اور میںبار آور شبہات کی صورت آ
بارہا جی میں یہ آئی عمر رفتہ سے کہوںشام ہونے کو ہے اے بھولے مسافر گھر تو آ
لے کام مجھ سے سخت اڑانوں کا تو مگرپہلے مری نگاہ مرے بال و پر بھی دیکھ
زندگی کے نرم کاندھوں پر لیے پھرتے ہیں ہمغم کا جو بار گراں انعام لے کر آئے ہیں
دیکھ لینا پس قاتل بھی کوئی ہوگا ضرورصرف قاتل ہی چلاتا نہیں خنجر دیکھو
دست قاتل میں کوئی تیغ نہ خنجر ہوتامرا سایہ جو مرے قد کے برابر ہوتا
اک مرے جرم بے گناہی کاتذکرہ بار بار مت کرتے
اسی زمین پہ ناچار لوٹ کر آئےجو آسمان سے اونچی اڑان بھر آئے
تیرے دم سے تھی بہار زندگی جان بہارزندگی بار گراں ہے اب ترے جانے کے بعد
ہر بار کھینچ لائی ہمیں غیرت جنوںسو بار یوں تو ہم بھی در یار تک گئے
دشت پیمائی سے بے زار تمنائیں ہیںبار ہے ان کو مرے قلب کا مہماں ہونا
تجھ پہ دونوں نثار ہیں قاتلجان مضطر ہو یا دل بسمل
منت قاصد کون اٹھائے شکوہ درباں کون کرےنامۂ شوق غزل کی صورت چھپنے کو دو اخبار کے بیچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books