تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "babbuu"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "babbuu"
غزل
گھر کی بنیادیں دیواریں بام و در تھے بابو جی
سب کو باندھ کے رکھنے والا خاص ہنر تھے بابو جی
آلوک شریواستو
غزل
بابو جی گزرے آپس میں سب چیزیں تقسیم ہوئیں تب
میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا میرے حصے آئی اماں
آلوک شریواستو
غزل
پیاسے ہونٹوں سے جب کوئی جھیل نہ بولی بابو جی
ہم نے اپنے ہی آنسو سے آنکھ بھگو لی بابو جی
کنور بے چین
غزل
بھوکی ننگی جنتا کب تک پیٹ کا ڈھول بجائے گی
بولو بابو کچھ تو بولو کیا رکھا ہے نعروں میں
فیروز ناطق خسرو
غزل
بابو جی نے برسوں پہلے گھر کا بٹوارا کیا
ماں کے اور ان کے سوا میں نے لیا کچھ بھی نہیں