aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahut-so.n"
مسئلہ کوئی بھی نہیں سمجھااور بہت سوں نے احتجاج کیا
ڈوبتے دیکھا ہے بہت سوں کوسو کناروں سے بچ کے چلتا ہوں
بہت سوں سے اچھا ہوں پھر بھی شعورؔدگر گوں نہیں میرے حالات کم
نہ کچھ فرق آیا جہاں کے چلن میںبہت سوں سنا تیری وحشت سنا میں
چودہ سو سال میں دعویٰ تو بہت سوں نے کیاکوئی پہنچا نہیں اک مرد عجب تک اب تک
سرد موسم تھا بہت سوز الم سے پہلےزیست دلچسپ کہاں تھی شب غم سے پہلے
در و دیوار بھی گھر کے بہت مایوس تھے ہم سےسو ہم بھی رات اس جاگیر سے باہر نکل آئے
سوزؔ کو شوق کعبے جانے کاہے بہت پر زیادہ تر ہوتا
چاندنی چار دن بہت سوئیپانچویں دن خمار ٹوٹ گیا
بس اب شکل دکھلاؤ بے جا ہے غمزہبہت سن چکے لن ترانی تمہاری
زندہ رہنے کے لئے خواب ضروری ہے بہتسو ہمیں خواب نیا کوئی دکھاتے جاتے
کریں فکر کچھ اپنے سود و زیاں کیبہت سن چکے ہم زمانے کی باتیں
بھاگے تھے ہم بہت سو اسی کی سزا ہے یہہو کر اسیر دابتے ہیں راہزن کے پاؤں
یہ دل کہ صحبت خوباں میں تھا خراب بہتسو عمر لگ گئی اس کو ذرا بنانے میں
دیار شب سے بھی آگے مرا سفر تھا بہتسو میرا ساتھ وہ ماہ تمام کیا دیتا
شوق وصال تھا بہت سو ہے وصال ہی وصالہجر کے رنگ اب کہاں موسم غم بدل گئے
مچل رہا تھا دل بہت سو دل کی بات مان لیسمجھ رہا ہے نا سمجھ کی داؤ اس کا چل گیا
منا رہے تھے وہاں لوگ جشن بے خوابییہاں تھے خواب بہت سو ادھر نہیں گئے ہم
جز مرے چھین گیا ہے در و دیوار و فصیلسوزؔ اس بار تو کم ظرفیٔ طوفاں ہے بہت
دو چار لوگ میرے ہوں میرے لئے بہتسو فیصدی تو عرش نشیں کے نہیں رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books