aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bakne"
بکنے بھی دو عاجزؔ کو جو بولے ہے بکے ہےدیوانہ ہے دیوانے سے کیا بات کرو ہو
تری نگاہ سے بچنے میں عمر گزری ہےاتر گیا رگ جاں میں یہ نیشتر پھر بھی
بساط عشق پہ بڑھنا کسے نہیں آتایہ اور بات کہ بچنے کے گھر نہیں آتے
ہم تمہارے غم سے باہر آ گئےہجر سے بچنے کے منتر آ گئے
سبھی کا دھوپ سے بچنے کو سر نہیں ہوتاہر آدمی کے مقدر میں گھر نہیں ہوتا
کوئی بچنے کا نہیں سب کا پتا جانتی ہےکس طرف آگ لگانا ہے ہوا جانتی ہے
فی الحال اس سے بچنے کا ہے ایک راستہوہ یہ کہ اس سے بچ کے رہو فاصلہ رکھو
اس عشق میں جیتے نہیں بچنے کے نصیرؔ آہہو جائے گا اک روز یوں ہی کام ہمارا
رات بھر خواب میں جلنا بھی اک بیماری ہےعشق کی آگ سے بچنے میں سمجھ داری ہے
بچے کمبخت وہ دل کیونکہ بھلا جس دل کےمستعد ہو نگۂ شوخ اچکنے کے لیے
مجھ کو سیلاب سے بچنے کی دعا دے کر وہآنسوؤں کو مری تقدیر بنا دیتا ہے
ہم حشر میں آتے تو ان کی تشہیر کا باعث ہو جاتےتشہیر سے بچنے والوں کو یہ بات ذرا سمجھا دینا
گھیرا ڈالے ہوئے ہے دشمن بچنے کے آثار کہاںخالی ہاتھ کھڑے ہو پاشیؔ رکھ آئے تلوار کہاں
جہاں میں وہی اب ہے بے اختیارجسے جھوٹ بکنے کی عادت نہیں
میں بھی زنجیر نہیں ہوتا کسی وحشت سےوہ بھی تنہائی سے بچنے کی دعا جانتا ہے
یہ بھی ممکن ہے کہ ہم ہار سے بچنے کے لیےاپنے دشمن کے کسی وار میں حصہ کر آئیں
آئے ہیں پھول دھوپ سے بچنے مری طرفمیرا ہی دل ہے چاند جہاں میہماں ہوئے
سچ بول کے بچنے کی روایت نہیں کوئیاور مجھ کو شہادت کی ضرورت نہیں کوئی
طوفاں سے بچنے والے بہت شادماں نہ ہوکشتی پہ پھٹ پڑا ہے کنارا کبھی کبھی
ذہن کا کیا ہے کہ بچنے کے بہانے ڈھونڈےدل تو جانباز ہے، منصور بھی ہو سکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books