aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bal harish chander ebooks"
غرور ضبط سے آہ و فغاں تک بات آ پہنچیہوس نے کیا کیا دل سے زباں تک بات آ پہنچی
رلایا ہریش چندر کو بن کے سادھومٹائے ہیں شاہ زماں کیسے کیسے
اس کے ہونٹوں کی آس میں رکھ دیزندگی میں نے پیاس میں رکھ دی
یاد اس کی ہے اور چاندنی ہےرات اک حادثہ بن گئی ہے
آنکھوں میں انسان بسائے جا سکتے ہیںدل پر یوں احسان جتائے جا سکتے ہیں
مضطرب سا رہتا ہے مجھ سے بات کرتے وقتپھیر کر کلائی کو بار بار دیکھے وقت
وہ جذبوں میں گہرا سات سمندر سےمیں نے اس کو دیکھ لیا ہے اندر سے
غم نہیں ہے چاہے جتنی تیرگی قائم رہےمجھ پہ بس تیری نظر کی چاندنی قائم رہے
حادثہ تو فقط بہانہ تھاتو نے یوں بھی تو چھوڑ جانا تھا
ابھی نہ جاؤ ابھی راستے سجے بھی نہیںابھی چراغ سر کہکشاں جلے بھی نہیں
حریم ناز سے آتا ہے بہرہ ور کوئیدل آئینہ پہ لیے نقش فی الحجر کوئی
جس نے چھپا کے بھوک کو پتھر میں رکھ لیادنیا کو اس فقیر نے ٹھوکر میں رکھ لیا
مدت میں ادھر پھر وہ گل بار نظر آئےصحرا میں بہاروں کے آثار نظر آئے
حریم دل میں اترتی ہیں آیتیں اس کیلہو بھی کرنے لگا ہے تلاوتیں اس کی
حریم دل سے یا عرش بریں سےتمہیں ہم ڈھونڈ لائیں گے کہیں سے
بن کے کس شان سے بیٹھا سر منبر واعظنخوت و عجب ہیولیٰ ہے تو پیکر واعظ
سامنے اک کتاب ادھ کھلی اور میںبے سبب شمع جلتی ہوئی اور میں
ورائے عشق اپنا روپ برسانے کہاں جاتےتمہاری خوش نما آنکھوں کے پیمانے کہاں جاتے
سنا تو ہے کہ کبھی بے نیاز غم تھی حیاتدلائی یاد نگاہوں نے تیری کب کی بات
اعتبار وعدۂ زحمت کی نادانی گئیآج تک جو دل میں تھی وہ کفر سامانی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books