aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barmaa"
روتی ہے آرزو مری سینے پہ رکھ کے ہاتھشاید نظر کے تیر سے برما گئی ہیں وہ
ہوئے خاموش تو رلوا کے چھوڑااگر کی بات تو برما دیا دل
اگرچہ تیر پلک نے کیا تھا دل برماولے نگاہ کے خنجر نے خوب کام کیا
نگاہ دوست کے آگے سپر لانا ہے لا حاصلیہ تیر نیم کش قلب و جگر برما ہی جاتا ہے
سوز درون سینہ کو نغموں میں ڈھال کرساز نفس کے تار کو برما رہا ہوں میں
زندگانی میں اسے راحت کہاںجس کا دل برما گیا ہو تیر عشق
محبت دیکھ اے میری محبتمرے دل کو کوئی برما رہا ہے
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیںبارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا
جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھیپا بجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہےکہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
شور برپا ہے خانۂ دل میںکوئی دیوار سی گری ہے ابھی
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
ہم اپنے دل سے ہی مجبور اور لوگوں کوذرا سی بات پہ برپا قیامتیں کرنی
ہے سینے میں عجب اک حشر برپاکہ دل سے بے قراری جا رہی ہے
سنا ہے رات بھر برسا ہے بادلمگر وہ شہر جو پیاسا رہا ہے
انہیں میں راز ہیں گلباریوں کےمیں جو چنگاریاں برسا رہا ہوں
نیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوںآنکھ کھل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں
بارہا دیکھا ہے ساغرؔ رہ گزار عشق میںکارواں کے ساتھ اکثر رہنما ہوتا نہیں
ہر طرف ایک حشر برپا ہےجونؔ خود سے نکل کے جا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books