aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barso"
دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پراس قدر برسو مری روح میں جل تھل کر دو
بادلوں کی طرح آئے ہو تو کھل کر برسودیکھو اس بار کی برسات ادھوری نہ رہے
کبھی تو ابر بن کر جھوم کر نکلو کہیں برسوکہ ہر موسم میں یہ سنجیدگی اچھی نہیں لگتی
اے گھنگھور گھٹاؤ برسو سوتن ہی کی دنیا میںدور دیس میں میرا ساجن جس کے کارن رہتا ہے
اب نہ پلکوں پہ ٹکو ٹوٹ کے برسو اشکوان کا کہنا ہے کہ ہم دیدۂ تر دیکھیں گے
ہاں وطن کو چھوڑا برسو ہو چکے ہیںاب میں لیکن لوٹ آنا چاہتی ہوں
تھم کے برسو نا یہاں کچے مکانوں نے ابھیساز ٹپ ٹپ کے نہ گانے کی قسم کھائی ہے
قطرہ فشانی کیا اے آنکھوایسے برسو جل تھل بھر دو
آج برسو کہ خواب دھل جائیںدرد اور اضطراب دھل جائیں
یا روٹھ چلو مجھ سے تو یا ٹوٹ کے برسوہر روز کا جھگڑا ہے چکا کیوں نہیں دیتے
بن کے الفت کی گھٹا تم یہاں برسو ورنہآگ نفرت کی جو بھڑکے گی تو جلنا ہوگا
یہ امن کا چمن خس و خاشاک ہو نہ جائےبرسو محبتوں کی گھٹاؤ کسی طرح
دھوپ اپنی قسمت ہے ابر بن کے مت برسوجی الجھنے لگتا ہے ایسی مہربانی سے
ریت صحرا کی یہ جو تن پہ ملی ہے برسورنگ کیا کیا یہ دکھاتی ہے خدا ہی جانے
وہ خواب جو برسوں سے نہ چہرہ نہ بدن ہےوہ خواب ہواؤں میں بکھر کیوں نہیں جاتا
پھر وضع احتیاط سے رکنے لگا ہے دمبرسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے
یہ روح برسوں سے دفن ہے تم مدد کرو گےبدن کے ملبے سے اس کو زندہ نکالنا ہے
سنا ہے رات بھر برسا ہے بادلمگر وہ شہر جو پیاسا رہا ہے
انہیں میں راز ہیں گلباریوں کےمیں جو چنگاریاں برسا رہا ہوں
اندر کی فضاؤں کے کرشمے بھی عجب ہیںمینہ ٹوٹ کے برسے بھی تو بادل نہیں ہوتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books