تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bartaav"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bartaav"
غزل
ساری عمر ہی دل سے اپنا ایسا کچھ برتاؤ رہا
جیسے کھیل میں ہارنے والے بچے کو بہلاتے ہیں
امجد اسلام امجد
غزل
اک جیسا برتاؤ ہو کیسے کچے سچ اور جھوٹ کے ساتھ
کوئی قطار میں لگ کر آیا کوئی پیراشوٹ کے ساتھ
اظہر فراغ
غزل
طریق ان کا ہی صلح کل ہے جو بے ہمہ با ہمہ نظر ہیں
ہمیں یہ برتاؤ نے دکھایا کہ دوستی میں بھی دشمنی ہے