aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "basaataa"
سارے جہاں کو دل سے بھلاتا رہا ہوں میںبس یاد تیری دل میں بساتا رہا ہوں میں
بات اپنے دل کی وہ مجھ کو بتاتا کیوں نہیںپیار گر کرتا ہے مجھ سے تو جتاتا کیوں نہیں
دشت کے پار نیا دشت بساتا دل کاپھر ترے ہجر میں دل کھول کے وحشت کرتا
نہیں بساتا جو آ کر بھی شہر دل میرایہاں سے جا کے بھی اس کو کھنڈر نہیں کرتا
میں بساتا تھا اس کے دل میں گھراور قسمت میں بے گھری تھی ابھی
دل و نظر میں ترے روپ کو بساتا ہواتری گلی سے گزرتا ہوں جگمگاتا ہوا
میں تو کہتا ہوں یہیں غار میں رہ لو جب تکوقت پوچھو ہی نہیں شہر بساتا پھرے کون
کبھی شرح لا تقنطو کے لئےسرابوں میں دریا بہاتا ہے تو
میں نہیں مسلک ارباب وفا سے واقفحسن کیوں راز کی ہر بات بتاتا ہے مجھے
اسی کے لمس سے زندہ نقوش ہیں میرےوہ اپنے ہاتھ سے مورت میری بناتا ہے
ہنستے ہنستے ظالموں نے گھر کو ویراں کر دیادیکھنا ہے اجڑے گھر کو اب بساتا کون ہے
ترے احساس کو پانے کی شدت میںخیالوں میں نئی دنیا بساتا ہوں
دوری ہے مستقل نہ رفاقت ہے مستقلوہ دل اجاڑتا ہے بساتا ہے بار بار
کمی کچھ مرنے والوں کی نہیں او قاتل عالمبساتا جا یوں ہی آبادیٔ گور غریباں کو
حسن کی گود میں عشق بھی سو گیا بندگی سے پرےہم تکلف کی دنیا بساتے رہے سادگی سے پرے
پتھراؤ ہو رہا ہے ہمارے مکان پرکیا جرم ہو گیا ہے بتاتا نہیں کوئی
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
میں اسی طرح تو بہلتا ہوںاور سب جس طرح بہلتے ہیں
ایک امید سے دل بہلتا رہااک تمنا ستاتی رہی رات بھر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books