aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "base-basaa.e"
لمحہ لمحہ ٹوٹ رہا ہے کس کی ٹھوکر سےدیکھتے دیکھتے اجڑ رہے ہیں بسے بسائے ہم
ہوائیں وابستگی سے پر ہیں فضا پہ موجودگی ہے طارینواح جاں میں لہک رہا ہے بسے بسائے جہان سا کچھ
بنے بنائے ہوئے راستوں پہ جا نکلےیہ ہم سفر مرے کتنے گریز پا نکلے
بنے بنائے سے رستوں کا سلسلہ نکلانیا سفر بھی بہت ہی گریز پا نکلا
پہلے بنتے تھے مکاں بسنے بسانے کے لئےاب مکاں بنتے ہیں دنیا کو دکھانے کے لئے
بستی بسانا کھیل ہے کیابستے بستے ہی بستی ہے
دل چیز ہے ایسی کہ اجڑ جائے جو ایک بارپھر لاکھ بساؤ تو بسائے نہ بسے ہے
منزلیں ان کی ہر سفر ان کاراستے تھے بنے بنائے ہم
رتبے داری کی لگی اک ہوڑ ہےقابلیت بس برائے نام ہے
کچھ تو مضموں بنے بنائے ہیںاور کچھ باندھ کر دکھاتے ہیں
بادۂ باس کے مسلسل دورساغر آرزو کو پھوڑ گئے
بھیڑ بہت تھی بنے بنائے رستوں میںراہ نکالی میں نے اپنے حصے کی
بنے بنائے ہوئے راستوں پہ چلتے ہوئےخدا بنائے خدائی سے ڈرنے والوں نے
اے شادؔ لکھنؤ کی خرابی نہ پوچھئےبستی بسی بسائی گلوں کی اجڑ گئی
ہماری چاہ الگ تھی ہماری راہ الگبنے بنائے ہوئے راستوں پہ چلتے کیا
بنے بنائے ہوئے راستوں کو ڈھونڈیں گےوہ جن کے ساتھ میں مردہ نشانیاں ہوں گی
ہر ایک چیز کسی نے بنائی ہوگی مگربنے بنائے ہیں عورت نماز اور خوشبو
مرے سوال وہی ٹوٹ پھوٹ کی زد میںجواب ان کے وہی ہیں بنے بنائے ہوئے
خوشی کا دن تو بڑی منتوں سے بنتا ہےاداسیوں کے مگر ہیں بنے بنائے دن
یہ ماجرا تو بسنے بسانے کی بات ہےاک دل تھا میرے پاس ترا گھر بنا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books