aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bashir-badr"
وہ چاندنی کی بشارت ہے حرف آخر تکبشیرؔ بدر کو لاؤ بڑا اندھیرا ہے
کمپیوٹروں سے غزلیں لکھیں گے بشیر بدرؔغالبؔ کو بھول جائے گی اکیسویں صدی
ہزار صفحوں کا دیوان کون پڑھتا ہےبشیر بدرؔ کا کوئی انتخاب دے جاؤ
جان کر ہم بشیرؔ بدر ہوئےاس میں تقدیر کا نوشتہ کیا
آس ہوگی نہ آسرا ہوگاآنے والے دنوں میں کیا ہوگا
بے وفا راستے بدلتے ہیںہم سفر ساتھ ساتھ چلتے ہیں
موم کی زندگی گھلا کرناکچھ کسی سے نہ تذکرہ کرنا
مسافر کے رستے بدلتے رہےمقدر میں چلنا تھا چلتے رہے
مسکراتی ہوئی دھنک ہے وہیاس بدن میں چمک دمک ہے وہی
اس کی چاہت کی چاندنی ہوگیخوبصورت سی زندگی ہوگی
بشیرؔ بدرؔ کی غزلیں سنا رہا تھا میںکل آسماں کو زمیں پر بلا رہا تھا میں
کوئی کانٹا چبھا نہیں ہوتادل اگر پھول سا نہیں ہوتا
بھول شاید بہت بڑی کر لیہم نے دنیا سے دوستی کر لی
جب سحر چپ ہو ہنسا لو ہم کوجب اندھیرا ہو جلا لو ہم کو
ایک سواری آئے گی اک جائے گیباری باری سب کی باری آئے گی
آنسوؤں کی جہاں پائمالی رہیایسی بستی چراغوں سے خالی رہی
خاک جب خاکسار لگتی ہےکس قدر با وقار لگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books