aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "basra"
اے خدائے جنوں خدا حافظبندگی کے فسوں خدا حافظ
لوگوں کے مرشد ایک طرفاور ذہن میں شاید ایک طرف
زندگی جب ترے آثار نظر آئیں گےہم ترے شہر کے اس پار نظر آئیں گے
اب تو آتے ہوں گے کب کے بھیجے ہیںمیں نے تم کو لینے رستے بھیجے ہیں
بری زمینوں کے فاصلوں کو مٹاتے رہنامیں لوٹ آؤں گا مجھ کو واپس بلاتے رہنا
مصحفیؔ دشت بلا کا سفر آسان ہے کیاسیکڑوں بصرہ و شیراز میں مر جاتے ہیں
رستے کتنا تھک جاتے ہیںپھر بھی منزل تک جاتے ہیں
نعیم بصرہ و بغداد ہارنے کے بعدمرا وجود بھی شاید نہیں رہا میرا
روح کو میری توجہ چاہیےزخم سے گہری توجہ چاہیے
مرے دوش پر تری لاش رے او معاشرےتیرا مرگ فکر معاش رے او معاشرے
یہ بہت ہے رہے دل پر جو حکومت قائمآج قبضے میں اگر بصرہ و بغداد نہیں
نہ دلیلیں نہ ہی ابابیلیںصبر کے گھونٹ ہیں وہی پی لیں
ہمیشہ خون شہیداں کے رنگ سے آبادیہ کربلائے معلیٰ یہ بصرہ و بغداد
عمر بھر بصرہ و بغداد بساتے رہے لوگاور دیکھا تو وہی دشت گھروں سے آگے
رواق بصرہ کی شمع ایماں سے باغ جنت سلگ اٹھا ہےیقیں کی بارش نے آگ دوزخ کی سرد کی ہے عجب گھڑی ہے
حیران ہیں لب بستہ ہیں دلگیر ہیں غنچےخوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے
تجھ سے یہ گاہ گاہ کا شکوہجب تلک ہے بسا غنیمت ہے
پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کوندست بستہ شہر میں کھولے مری زنجیر کون
پڑھائی چل رہی ہے زندگی کیابھی اترا نہیں بستہ ہمارا
ہیں محبتوں کی امانتیں یہی ہجرتیں یہی قربتیںدیے بام و در کسی اور نے تو رہا بسا کوئی اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books