aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bat pake"
اس جبیں پر جو بل پڑے شایدیہ کلیجہ نکل پڑے شاید
آنکھوں میں اضطراب نہ ماتھے پہ بل پڑےلائی حیات جس پہ اسی راہ چل پڑے
قربتیں نہ بن پائے فاصلے سمٹ کر بھیہم کہ اجنبی ٹھہرے آپ سے لپٹ کر بھی
بل پڑے چتون پہ ابرو تن کے خنجر ہو گئےذکر وصل آتے ہی وہ جامے سے باہر ہو گئے
پیشانیٔ حیات پہ کچھ ایسے بل پڑےہنسنے کو دل نے چاہا تو آنسو نکل پڑے
یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر نہ بل پڑےبس دور ہی سے دیکھ لیا اور چل پڑے
کچھ ایسی بے بسی تھی کہ رشتوں میں بل پڑےیوں دیکھتے ہی دیکھتے رستے بدل پڑے
بہ پاس احتیاط آرزو یہ بارہا ہوانکل گیا قریب سے وہ حال پوچھتا ہوا
وہ چلے جا رہے نکھرتے ہیہم چلے جا رہے بکھرتے ہی
بات پتے کی کہہ جاتا ہےبات بات میں بات کا موسم
گولی لگی تڑاک سے لگتے ہی گر پڑےاس طرح چہرے بنتے ہیں منٹوں میں آنکڑے
دیکھ لے جو عالم اس کے حسن بالا دست کاحوصلہ اتنا کہاں اپنی نگاہ پست کا
کبھی بات ہم بس پتے کی کریںکبھی الٹے سیدھے بیاں دیتے ہیں
ہم ابھی پکے اداکار نہیں ہیں بھائیاس لیے لائق دستار نہیں ہیں بھائی
فطرت سے کچے پکے تعلق کی بات کیامٹی کی باس تک نہیں پکے مکان میں
شاید وہ اسے جنوں سمجھ لیںاک بات پتے کی کہہ گیا ہوں
بے خبر کچھ نہ جیتے جی سمجھےجاں سے گزری تو زندگی سمجھے
بعد خزاں ہوئی ہے اسے رفتگاں کی یاداشکوں کی طرح گرتے ہیں پتے چنار کے
ہم اگر منزلیں نہ بن پائےمنزلوں تک کا راستا ہو جائیں
گرد باد سفر سے ڈر جاتےرائیگاں عمروں کے سفر جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books