aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bataate"
جسے صورت بتاتے ہیں پتہ دیتی ہے سیرت کاعبارت دیکھ کر جس طرح معنی جان لیتے ہیں
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیںباعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
کوئی اگر پوچھتا یہ ہم سے بتاتے ہم گر تو کیا بتاتےبھلا ہو سب کا کہ یہ نہ پوچھا کہ دل پہ ایسی خراش کیوں ہے
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیےہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیے
بتانے والے وہیں پر بتاتے ہیں منزلہزار بار جہاں سے گزر چکا ہوں میں
میرے غم کو جو اپنا بتاتے رہےوقت پڑنے پہ ہاتھوں سے جاتے رہے
اب اس جگہ سے کئی راستے نکلتے ہیںمیں گم ہوا تھا جہاں راستہ بتاتے ہوئے
دن میں ہنس کر ملنے والے چہرے صاف بتاتے ہیںایک بھیانک سپنا مجھ کو ساری رات ڈرائے گا
ہے صبر جنہیں تلخ کلامی کو تمہاریشربت ہی بتاتے ہیں سم کہہ نہیں سکتے
اس پری وش سے لگاتے ہیں مجھےلوگ دیوانہ بناتے ہیں مجھے
بتاتے ہیں آنسو کہ اب دل نہیں ہےجو پانی نہ ہوتا تو دریا نہ بہتے
آنکھوں سے ٹپکتی ہے وہی وحشت صحراکاندھے بھی بتاتے ہیں بڑا بار پڑا ہے
ریت پہ نقش بناتے ہوئے تھک جاتے ہیںخواب آنکھوں میں سجاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
مرتب کر گیا اک عشق کا قانون دنیا میںوہ دیوانے ہیں جو مجنوں کو دیوانہ بتاتے ہیں
ہر نفس میں دل کی بیتابی بڑھاتے جائیےدور رہ کر بھی مرے نزدیک آتے جائیے
یہ تو بتاتے جاؤ اگر جا رہے ہو تم!مجھ کو تمہاری یاد ستائے تو کیا کروں
دل میں جو بات ہے بتاتے نہیںدور تک ہم کہیں بھی جاتے نہیں
اس شہر کو راس آئی ہم جیسوں کی گم نامیہم نام بتاتے تو یہ شہر بھی جل جاتا
دوست جو درد بٹاتے ہیں وہ نادانی میںدر حقیقت مری سیرت نہیں بننے دیتے
مرقد قیس پر اب تک بھی تو خار صحراانگلیوں سے یہ بتاتے ہیں وہ محمل آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books