aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bath-room"
بات رک رک کر بڑھی پھر ہچکیوں میں آ گئیفون پر جو ہو نہ پائی چٹھیوں میں آ گئی
ہر ایک شخص کو اس بات کا شعور نہیںجو رامؔ حق پہ مرے ہیں وہ سارے زندہ ہیں
موت آ بیٹھ رک ذرا سی دیراس کا دیدار کر رہا ہوں میں
سونا لگا بغیر ترے مجھ کو سارا گھربیلیں چڑھیں گلاب کی جب باتھ روم پر
فیصلہ کن بات ہو جاتی ہے اکثر اس گھڑیزندگی کے روبرو جب موت کو پاتا ہوں میں
خیال و خواب میں کب تک یہ گفتگو ہوگیاٹھاؤ جام کہ اب بات رو بہ رو ہوگی
نہ رک سکیں گے رہ عشق میں جنوں کے قدمکہ بڑھ رہا ہے ابھی ذوق آبلہ پائی
لگا کچھ ایسا کہ نبض حیات رک سی گئیکسی کے ہونٹوں پہ جب آ کے بات رک سی گئی
ساعتوں کی نہیں بات لمحوں کی ہے جسم سے روح پرواز کر جائے گیتم ہماری خبر کو تو کیا آؤ گے اب تمہی کو ہماری خبر جائے گی
یوں تو دنیا میں قیامت کے پری رو دیکھےسب سے بڑھ کر تجھے اے فتنۂ محشر پایا
کہنے کو پر سکون مگر مخمصے میں ہوںبرسوں سے میں خدایا عجب مرحلے میں ہوں
جب تمہاری بات ہوگیوہ غزل کی رات ہوگی
شہر الفت کا وہ منافق ہےبات جو روبرو نہیں کرتا
یہ راز کھل سکا نہ کبھی اس شعور پرکیوں موج غم میں روح کا جزدان بہہ گیا
ان کی ہر اک بات کا ایسا اثر مجھ پر ہوارک گئیں نظریں مری شہر نگاراں کی طرف
یا الٰہی یہ آرزو نکلےدم مرا ان کے روبرو نکلے
بہار باغ ہو مینا ہو جام صہبا ہوہوا ہو ابر ہو ساقی ہو اور دریا ہو
دکھتی ہے روح پاؤں کو لاچار دیکھ کررک جائیں گے کہیں کوئی دیوار دیکھ کر
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
جی لرزتا ہے جانے کیا ہوگاجس گھڑی ان کا سامنا ہوگا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books