aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "batte"
بٹے رہو گے تو اپنا یوں ہی بہے گا لہوہوئے نہ ایک تو منزل نہ بن سکے گا لہو
شرح ہنگامۂ ہستی ہے زہے موسم گلرہبر قطرہ بہ دریا ہے خوشا موج شراب
کہاں وہ شکلیں کہاں وہ باتیں کہاں وہ جلسے کہاں وہ محفلیہ سب کا سب خواب کا تھا ساماں چھپا لیا بس دکھا دکھا کر
تم تھے لیکن دو حصوں میں بٹے ہوئے تھے تمآنکھ کھلی تو بستر کی ہر سلوٹ میں تھا خوف
سپرد کس کے مرے بعد ہو امانت عشقاٹھائے کون یہ نار گراں نہیں معلوم
ساقیا دونوں جہاں سے پھر تو بیڑا پار ہےگر بط مے آئے دریا کے کنارے ہاتھ میں
پہنچا جو میں تو دھوم مچی بزم یار میںآئے ہیں آج ایک بڑے آرزو پسند
اک رات اڑائی نہ مری دختر رز سےساقی نے بط مے کو بھی سرخاب بنایا
کوئی شکوہ نہیں اس بات سے ابکہ ہم حصوں میں بٹتے جا رہے ہیں
بٹے ہوئے ہیں ہمی اپنے اپنے خانوں میںہمارا ورنہ کوئی ایسا حال کیا کرتا
جب موج ابھرتی ہے کہتی ہے وہ شوخی سےبازو میں بط مے کے سرخاب کا پر دیکھا
ہچکیاں لی ہے اس طرح بط مےجس طرح گٹکری میں تان پھرے
شکار بھی بط مے کا کنار جو کرتےوہیں نماز بھی پڑھتے وہیں وضو کرتے
نغمۂ نے بھی نہ ہو بانگ بط مے بھی نہ ہویہ بھی جینے کی ادا ہے مجھے معلوم نہ تھا
پیتے ہیں شراب ما بدولتساقی بط مے نہیں ہما ہے
اس بط مے نے کیا ہم کو ذلیلاس کی گردن کو مروڑا چاہئے
خواب سریکھا چھٹپن ساون پیاز کی روٹی دیسی گھیاما کے سل بٹے والی دھنیے لہسن کی چٹنی
زاہد نے بھی عقد آج کیا بنت عنب سےجفت بط مے مرغ مصلا نظر آیا
پھر اک برپا ہوئی صحرا میں مجلستبرک میں بٹے کرتے ہمارے
بسان ہر مژہ پر پارۂ دل مجروحہر ایک پل نہ شمردہ بٹے ہے کیا کیجے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books