aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baur"
پھل کا پھر بوجھ تو اس سے نہیں اٹھنے والابور آتے ہی اگر شاخ لچک جائے گی
حاسد تو ہے کیا چیز کرے قصد جو انشاؔتو توڑ دے جھٹ بلغم باعور کی گردن
آرزو تھی کہ شجر کو ثمر آور دیکھوںبور پڑتے ہی مگر صحن میں پتھر آئے
پھر لہلہا اٹھا سمے آموں پہ بور کاجانے سکھی کب آئے مسافر وہ دور کا
ایک گھنی نیچی چھت آم کے باغوں کیمست مہکتی بور میں دھوپ اور سایہ کیا
موسم آنے پہ شجر بور سے بھر جاتا ہےجانے کس اور مگر سارا ثمر جاتا ہے
اسی امید پہ گزرے کئی موسم خالیشاید اس بار شجر بور اٹھانے لگا جائیں
ڈھک گئیں پھر صندلیں شاخیں سنہری بور سےلڑکیاں دھانی دوپٹے سر پہ تانے آ گئیں
چپکی تھی پنکھڑی کوئی اس لب سے ایک شبآموں کا بور تھا سر گیسو جھڑا ہوا
بور آیا ہے کہ اک شوق نمو بولتا ہےگل پر جوش کی رگ رگ سے لہو بولتا ہے
زرد موسم وہی دیتا ہے ہری ٹہنی کوخالی پیڑوں کو وہی بور عطا کرتا ہے
بور چاہت کا درختوں پہ لگا دیکھا ہےشاخ امید پہ ہیں پھول بھی کھلنے والے
یاس کی خشک ٹہنی پہ کیسے لگا بور خوابوں کا مجھ سے نہ کچھ پوچھنازندگی لمحہ لمحہ مجھے مل گئی قطرہ قطرہ وہ چاہت لٹاتے رہے
کہیں سے حرف اترتا ہے بور کی صورتجو مجھ سے بانجھ درختوں کی شاخیں بھرتا ہے
صدا کوئل کی جب آئے شجر پہ بور بھر آئےمہک اٹھتی ہے امرائی کہ اب موسم بدلتا ہے
بور آئے ہیں پیڑوں پےگھر اجڑیں گے چڑیوں کے
پیڑ نے بور نہیں عشق اٹھایا ہے میاںاب درختوں سے بھی منسوب فسانے ہوں گے
اس بار بھی پیڑوں پہ بہت بور لگا ہےاس بار بھی بجلی سر اشجار گرے گی
کالی لکیریں کھینچ رہا ہے فضاؤں میںبورا گیا ہے منہ سے کیوں کھلتا نہیں دھواں
موسم تمہارے ساتھ کا جانے کدھر گیاتم آئے اور بور نہ آیا درخت پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books