aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bayaa"
ستم ایجادیوں کی شان میں بٹا نہ آ جائےنہ کرنا بھول کر تم جور چرخ کینہ ور والے
بحر بلا ہے موج پر قہر قضا ہے اوج پرہیں کاہ ساماں مستعد تا نا گریزانی کریں
شکست توبہ سے واعظ کے دل کو خون کریںفروغ بادہ سے زاہد کو ناامید کریں
حسن کے ڈنکے کی دھوم جگ میں پڑی جا بہ جاکیوں نہ بجے دل منے عشق کی نوبت سدا
بیا بیا کہ دریں حالت عجب حاضرجنون عشق مسافت میں ہوش اڑایا ہوا
کرم ریشم نہ مکڑیوں کی مثالمیں بیا کی مثال بنتا ہوں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
تو کہ یکتا تھا بے شمار ہواہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں
سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتاایک دفعہ تو رک گئی گردش ماہ و سال بھی
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہیتمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
کبھی بیٹھے سب میں جو روبرو تو اشارتوں ہی سے گفتگووہ بیان شوق کا برملا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
باہزاراں اضطراب و صدہزاراں اشتیاقتجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہےمجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیزسوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے
اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئنہ ہو جاؤں گااس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دیبڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہےبا وضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
جس کو دیکھو وہی زنجیر بہ پا لگتا ہےشہر کا شہر ہوا داخل زنداں جاناں
تو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گن کے بتامری طرح ترا دل بے قرار ہے کہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books