aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-dilo"
اے بے دلو حریف شب تار کیوں ہوئےکچی اگر تھی نیند تو بیدار کیوں ہوئے
جدائی کس طرح برتاؤ ہم لوگوں سے کرتی ہےمزاجاً ہم سخنور بے دل و بے زار کیسے ہیں
کوئی چہرہ نہیں جز زیر نقابنہ کوئی جسم ہے جز بے دل و جاں
رخ داغ دل کے سوا حسنؔ میں نوائے بیدل و شاد ہوںانہی عاشقوں کا ہے رنگ بھی انہی کاملوں کا ہے باس بھی
الم بھی ہار گئے یار بے دلی دیکھوجیے بغیر ہی اک عمر کاٹ دی دیکھو
پھر وہی بے دلی پھر وہی معذرتبس بہت ہو چکا زندگی معذرت
بے دلی میں بھی دل بڑا رکھنایہ دریچہ سدا کھلا رکھنا
بے دلی سے ہی سہی ناز اٹھاؤ صاحبکچھ نہ کچھ رسم محبت تو نبھاؤ صاحب
اک محبت بے دلی کے کام آئیبے دلی میں پھر سخن کی شام آئی
زندگی سے بے دلی کرنا بہت آسان تھاتم سمجھتے ہو مرا مرنا بہت آسان تھا
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
ان سے گلے ملا تو مری بے دلی گئیجیسے کسی مریض کہ سب خستگی گئی
زمانے کی باتوں سے بے دل نہیں ہوںجو موجوں سے ٹوٹے وہ ساحل نہیں ہوں
دل دے رہا تھا جو اسے بے دل بنا دیاآسان کام آپ نے مشکل بنا دیا
بے دلوں کی آبرو رہ جائے گیدل نہ ہوگا آرزو رہ جائے گی
میرے حصے میں بے دلی آئیموت آئی نہ زندگی آئی
دل ہے نہ نشان بے دلی کاکیا وقت پڑا ہے بے کسی کا
ملے بھی دوست تو اس طرز بے دلی سے ملےکہ جیسے اجنبی کوئی اک اجنبی سے ملے
وہ بے دلی میں کبھی ہاتھ چھوڑ دیتے ہیںتو ہم بھی سیر سماوات چھوڑ دیتے ہیں
بے دلی سے ہنسنے کو خوش دلی نہ سمجھا جائےغم سے جلتے چہروں کو روشنی نہ سمجھا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books