aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-faisla"
جانے نہ دوں گا آپ کو بے فیصلہ ہوئےدل کے مقدمے کو ابھی چھان جائیے
یہ لوگ عجلت بے فائدہ میں ہیں مصروفکہیں پہنچتے نہیں تیز تیز چل کر بھی
منظور کر لے فیصلہ پروردگار کاجب مسئلہ نہیں ہے تیرے اختیار کا
حسرت فیصلۂ درد جگر باقی ہےاور ابھی سلسلۂ شام و سحر باقی ہے
درد ہے کہ نغمہ ہے فیصلہ کیا جائےیعنی دل کی دھڑکن پر غور کر لیا جائے
التجا ہے عجز و عسرت کن فکانی اور ہےگفتگوئے بے ثمر معجز بیانی اور ہے
خار و گل کا فیصلہ ہونے کو ہےنظم گلشن اب نیا ہونے کو ہے
فلک کی بے رخی سے تنگ آ کرزمیں نے کر لیا کچھ فیصلہ تو
کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہیےپانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہیے
میرے دکھ کی کوئی دوا نہ کرومجھ کو مجھ سے ابھی جدا نہ کرو
کس سے اظہار مدعا کیجےآپ ملتے نہیں ہیں کیا کیجے
میری غزلوں کا ہر قافیہ مستردآپ ہوں سامنے آئنہ مسترد
اس قدر حوادث ہیں راستہ نہیں ملتازندگی کے مصرعوں کا قافیہ نہیں ملتا
وہ میرے حال دل سے اس قدر بھی بے خبر ہوگاخبر کیا تھی کہ یوں بے حس وہ میرا ہم سفر ہوگا
کیا کرے کوئی چارہ گر یاروہر اثر جب ہو بے اثر یارو
ہو رہا جو تم سمجھے فیصلہ خدا کا ہےیہ صلہ تو انساں کی اپنی ہی خطا کا ہے
تیری خاطر کیا نہیں اے بے وفا میں نے کیاتو کہ اک پتھر تھا تجھ کو دیوتا میں نے کیا
وہ بے گناہی ہماری معاف کرتا ہےنہ فیصلہ ہی ہمارے خلاف کرتا ہے
ایک ناز بے تکلف میرے تیرے درمیاںدوریاں ساری مٹا دیں فاصلہ رہنے دیا
فیصلہ اس پار یا اس پار ہونا چاہیےکیوں جنون عشق کو منجدھار ہونا چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books