aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-niyaaz"
وہ بے نیاز درد و غم زندگی نیازؔوہ لوگ با فراغ ہیں میری نگاہ سے
اک ہم ہی بے نیاز مسرت رہے نیازؔراحت جہاں میں کس کو فراہم نہیں ہوئی
اس حسن بے نیاز کے کچھ مرتبے تھے اورمیری اداس راتوں کے بجھتے دیے تھے اور
اے عشق بے نیاز یہ کیا انقلاب ہےغم کامیاب ہے نہ خوشی کامیاب ہے
بزم احباب میں نیازؔ اکثرکیوں کسی بے ہنر کی بات چلی
اس شہر بے نیاز کے لوگوں کی خو نہ پوچھکس کس ادا سے کرتے ہیں دل کا لہو نہ پوچھ
جب تعارف سے بے نیاز تھا میںکوئی زاہد نہ سرفرازؔ تھا میں
وہ بے نیاز مجھے الجھنوں میں ڈال گیاکہ جس کے پیار میں احساس ماہ و سال گیا
بے نیاز دہر کر دیتا ہے عشقبے زروں کو لعل و زر دیتا ہے عشق
بے نیاز نغمہ دنیا ہوں میںاپنے دل کی دھڑکنیں سنتا ہوں میں
عیش سے بے نیاز ہیں ہم لوگبے خود سوز و ساز ہیں ہم لوگ
محبت بے نیاز اسوا ہےبڑے جھگڑوں پہ قابو پا لیا ہے
بے نیاز ہر تمنا ہو گیاعشق میں اب حسن پیدا ہو گیا
بے نیاز سکون منزل ہےزندگی ارتقا پہ مائل ہے
بے نیاز شب تنہائی ہےآج بیمار کو نیند آئی ہے
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
غیرت کی چلمنوں سے آواز آ رہی ہےمحو نیاز مندی آ بے نیاز ہو جا
نہ ہوتا دہر سے جو بے نیاز کیا کرتاکھلا تھا مجھ پہ کچھ ایسا ہی راز کیا کرتا
بے نیاز بہار سا کیوں ہےدل کو زخموں سے پیار سا کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books