aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-taur"
طور بے طور ہوئے جاتے ہیںاب وہ کچھ اور ہوئے جاتے ہیں
بات بے طور ہو گئی شایدزخم بھی اب نہیں ہے مرہم جی
بے طور و بے طریق جیا اب کروں گا یہان کے حضور حمد و ثنا لے کے جاؤں گا
اک طور دہ صدی تھا جو بے طور ہو گیااب جنتری بجائیے تاریخ گائیے
بگڑے تھے یہاں وہ آن کر راتبے طور بنی تھی جان پر رات
معرکہ گرم ہے بے طور سا کوئی ہر دمنہ کوئی تیغ سلامت نہ سپر ہے مجھ میں
مجھ پر وہ بے طور خفا ہیں غیروں کے بہکانے سےملنا کیسا بات کہاں کی بند ہے آنا جانا بھی
ایسی جھجکی میں شب وصل کہ بے طور ہوئیاٹھا رہ رہ کے دل زار میں دھچکا کیسا
مرے عیسیٰ دم مرے بے پروا نہ علاج سے میرے ہاتھ اٹھانہیں بچنے کا یہ مریض ترا کہ ہے بڑھتا چلا بے طور مرض
اگرچہ مجھ کو بے طوق و رسن بستہ نہیں چھوڑاکسی قیدی کو اس نے اس قدر سستا نہیں چھوڑا
جب بھی ذکر غزل چھڑا اس نےذکر میرا بطور خاص کیا
باغ بدن میں اس کے بے رنگ و بو رہے ہماب خواہشیں بطور جرمانہ ہو رہی ہیں
وقت جیسا ہے بہ ہر طور گزر جانا ہےآج جو زندہ حقیقت ہے کل افسانہ ہے
رفتار و طور و طرز و روش کا یہ ڈھب ہے کیاپہلے سلوک ایسے ہی تیرے تھے اب ہے کیا
تم کسی طور کسی شکل نہیں کر سکتےاس زمیں سے مجھے بے دخل نہیں کر سکتے
نہ فائدہ ہو تو پھر بے سبب نہیں آتےمزاج پوچھنے والے بھی اب نہیں آتے
اے سجن وقت جاں گدازی ہےموسم عیش و فصل بازی ہے
عجب اک طور ہے جو ہم ستم ایجاد رکھیںکہ نہ اس شخص کو بھولیں نہ اسے یاد رکھیں
تو اگر چارہ ساز ہو جائےدرد بھی دل نواز ہو جائے
مشکلیں راہ وفا میں بھی بنائیں آساںرسم الفت تو بہ ہر طور نبھائی ہم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books