تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bedaarii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bedaarii"
غزل
بے داری کے بستر پر میں ان کے خواب سجاتا ہوں
نیند بھی جن کی ٹاٹ کے اوپر خوابوں سے نادار گری
جون ایلیا
غزل
تم سے دوری، یہ مجبوری، زخم کاری، بیداری،
تنہا راتیں، سپنے کاتیں، خود سے باتیں، میری خو
جاوید اختر
غزل
بیداری آسان نہیں ہے آنکھیں کھلتے ہی امجدؔ
قدم قدم ہم سپنوں کے جرمانے بھرنے لگتے ہیں