تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "beewaron ke bahar nida fazli ebooks"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "beewaron ke bahar nida fazli ebooks"
غزل
مٹھی بھر لوگوں کے ہاتھوں میں لاکھوں کی تقدیریں ہیں
جدا جدا ہیں دھرم علاقے ایک سی لیکن زنجیریں ہیں
ندا فاضلی
غزل
جتنی بری کہی جاتی ہے اتنی بری نہیں ہے دنیا
بچوں کے اسکول میں شاید تم سے ملی نہیں ہے دنیا
ندا فاضلی
غزل
ایک ہی دھرتی ہم سب کا گھر جتنا تیرا اتنا میرا
دکھ سکھ کا یہ جنتر منتر جتنا تیرا اتنا میرا