aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhandaar"
یار ہوا سے کیسے آگ بھڑک اٹھتی ہےلفظ کوئی انگارا کیسے ہو سکتا ہے
عشق ہے طرز و طور عشق کے تئیںکہیں بندہ کہیں خدا ہے عشق
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کیتم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہےہم بتائیں تو کیا تماشا ہو
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارےمیں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھاگھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا
پیاس جس نہر سے ٹکرائی وہ بنجر نکلیجس کو پیچھے کہیں چھوڑ آئے وہ دریا ہوگا
فلک نے ان کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنہیںخبر نہیں روش بندہ پروری کیا ہے
اک جنوں تھا کہ آباد ہو شہر جاں اور آباد جب شہر جاں ہو گیاہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
دل پیالہ نہیں گدائی کاعاشقی در بہ در نہیں ہوتی
کوئی کنار آب جو بیٹھا ہوا ہے سرنگوںکشتی کدھر چلی گئی جانے کدھر بھنور گئے
اپنی مستی میں بہتا دریا ہوںمیں کنارہ بھی ہوں بھنور بھی ہوں
اس بندۂ خوددار پہ نبیوں کا ہے سایہجو بھوک میں بھی لقمۂ تر پر نہیں گرتا
تمہیں بندہ پرور ہمیں جانتے ہیںبڑے سیدھے سادھے بڑے بھولے بھالے
کیا خبر ان کو کہ دامن بھی بھڑک اٹھتے ہیںجو زمانے کی ہواؤں سے بچاتے ہیں چراغ
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلکہم کہیں گے حال دل اور آپ فرماویں گے کیا
ایک نگاہ کا سناٹا ہے اک آواز کا بنجر پنمیں کتنا تنہا بیٹھا ہوں قربت کے ویرانے میں
وہ تجلی کی شعاعیں تھیں کہ جلتے ہوئے پرآئنے ٹوٹ گئے آئنہ بردار گرے
عشق میں بندہ مر بھی سکتا ہے میں نےدل کی دستاویز میں لکھا دیکھا ہے
بہتے بہتے کام نہ آئے لاکھ بھنور طوفانی ساگراب منجدھار میں اپنے ہاتھوں جیون ناؤ ڈبونا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books