تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bharnaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bharnaa"
غزل
شب غم نہ پوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزری
کبھی آہ بھر کے گرنا کبھی گر کے آہ بھرنا
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
غزل
فیضؔ دلوں کے بھاگ میں ہے گھر بھرنا بھی لٹ جانا بھی
تم اس حسن کے لطف و کرم پر کتنے دن اتراؤ گے
فیض احمد فیض
غزل
اگر یہ زخم بھرنا ہے تو پھر بھر کیوں نہیں جاتا
اگر یہ جان لیوا ہے تو میں مر کیوں نہیں جاتا