aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bides"
گھر کے دکھڑے شہر کے غم اور دیس بدیس کی چنتائیںان میں کچھ آوارہ کتے ہیں کچھ ہم نے پالے ہیں
بیٹا بسا بدیس میں دولت کے ڈھیر پرلیکن وہ بوڑھے باپ کی لاٹھی نہ بن سکا
شام ڈھلے اک پہلا تارا ہم سے ملنے آیا تھادور بدیس میں رہنے والا اپنا پرایا بھول گیا
پڑا ہوں اس کے بدن کے بدیس میں کب سےمیں کیا پڑھوں جو یہ نامے وطن سے آتے ہیں
ہیں دیس بدیس ایک گزر اور بسر میںبے آس کو کب چین ملا ہے کسی گھر میں
تمہاری زیست میں شاکرؔ کمی رہے گی سداکبھی بدیس کے دھکے کبھی نہال کے دکھ
کیسی بلائے جاں ہے یہ مجھ کو بدن کیے ہوئےمٹی کے اس بدیس کو اپنا وطن کیے ہوئے
پیتے نہیں ہیں دیس کے سیوک بدیس کیچکڑ پلاؤ ان کو مے خانہ ساز کا
جس کارن دیس بدیس لڑے لشکر پیادے سالار جواںقصباتی قحبہ خانے کی لچکیلی سی بھٹیاری ہے
تری نیچی ان چتونوں کے ٹھگوں نےبدیسی بناؤ ہی مارے پیارے
حال چال دیش کا بدیش کا نہ پوچھئےقوم کے حساب سے ہے انتخاب ان دنوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books